English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ethylene Noun پٹرولیم اور قُدرتی گیس سے حاصل ہونے والی ایک میٹھی اور بے رنگ گیس جو پلاسٹک اور ربڑ کی بعض اقسام کی تیّاری کی جاتی ہے ۔
Ethylene glycol Noun اتھیلینی الکحل ۔ گلائی کول کی سادہ ترین قسم جو ایک شفاف ، بے رنگ شیریں مائع پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Ethylene oxidec2h4o9
Ethylene propylene rubber epr
Ethylene radical Noun ایک بھاری بے رنگ مائع جو کپڑوں وغیرہ سے چِکنائی کے داغ صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethylenediamine Noun امینوفائلن انجکشن میں بطور محلل اور قائم استعمال ہوتی ہے
Ethylenediaminetetracetic acid Noun چونے اور دھات جوڑنے والا تیزاب یہ خون کو محفوظ کرنے اور خون سے کیلشیم کی کمی کو دور کرنے اور سیسہ کے زہر کو ختم کرنے میں کام آتی ہے
Ethylic Adjective ایتھل کا ۔
Ethylidene Noun اس سے نمکیات بطور محلل اور دھونی دینے کے کام آتے ہیں یہ زہریلا اور مخرش ہے
Ethyloestrenol Noun سٹیرائڈ جو وزن کی کمی اور کمزوری میں مفید ہے ۔
Ethyloleamine oleate دیکھو ۔ ۔
Ethymology Noun علم اشتقاق ، چیزوں سے اخذ کنے کا علم
Ethymphitis Noun خلوی نسیجوں کی سوزش
Ethyne acetylenec2h2
Ethyneacetylenec2h2 the simplest alkyne which is a colourless flammable gas
Ethynodiol diacetate Noun رحم سے اخراج خون کو روکنے والا مرکب ۔
Etiolate Adjective ایٹیولیٹ ۔ رنگ باختہ ۔ پودوں کا مناسب روشنی نہ ہونے کی وجہ سے زرو پڑ جانا ۔ تنے لمبے ہو جاتے ہیں ۔ ان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے ۔ جبکہ پتے چھوٹی جسامت کے اور زردی مائل رہتے ہیں ۔
Etiolated Noun رنگ باختہ پودا ۔ ایسا پودا جو مُناسب روشنی سے محرُوم رہا ہو اور اِس کی وجہ سے اُس کی پتّیاں زرد اور شاخیں طویل ہو گئی ہوں ۔
Etiolation Noun دھندلا ۔
Etiolation a physiological response in plants which are grow in the sbsence of light Phrase ایٹائیولیشن ، روشنی کی عدم موجودگی میں نشوونما پانے والے پودوں میں پایا جانے والے ہیجانی ردعمل ۔
Etiolin Noun زرد کلوروفل ۔
Etiological Adjective علتیات سے متعلّق ۔
Etiologically Adverb علتیاتی طور پر ۔
Etiologist Noun ماہر علتیات ۔
Etiology Noun علم اسباب الامراض ۔
Etiology of crime Noun علم اسباب جرائم ۔
Etioplast Adjective ایٹیو پلاسٹ ۔ رنگ بردار ۔ پودے کا خلیہ مایہ جو رنگ باختہ پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Etiquette Noun آداب محفل ۔ آداب مجلس ۔
Etiquettes are the correct rules of behaviour in a society Phrase معاشرے میں مناسب رویہ اختیار کرنے کو آداب کہتے ہیں
Etna Noun اسپرٹ جلا کر پانی گرم کرنے کا چھوٹا برتن ۔