English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ethnologer Noun علم انسان کا ماہر ۔ ماہر نسلیات ۔
Ethnologic Adjective انسانی نسلوں کے متعلق ۔ خلقیاتی ۔
Ethnological Adjective علم الاانسان کے متعلق ۔ خلقیاتی ۔
Ethnologically Adverb علم الانسان کی رو سے ۔
Ethnologist Noun علم الاانسان کا ماہر ۔
Ethnologize Verb نسلیاتی سوالوں پر غور کرنا ۔
Ethnology Noun علم الانسان ، انسانی نسلوں کی خصوصیات اور ان کے باہمی تعلقات کا علم ۔
Ethnomaniac Noun نسلی خود مختاری کا خبطی ۔
Ethnomusicology Noun کِسی غیر قوم یا اقوام کی موسیقی کا مُطالعہ ۔
Ethnopsy chology Adjective نسلی نفسيات ۔ نسل اور خاص طور پر قديم نسلوں کی نفسيات ۔
Ethnopsychological Adjective نسلی نفسیات سے متعلق ۔
Ethnopsychology Noun نسلی نفسیات ۔
Ethoglucid Noun دوا جیسے پیشاب کے مثانے میں قطرہ قطرہ ٹپکا کر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethogram Noun کِسی حیوانی مخلوق کے کردار اور طرز عمل کی مُرتب تفصیلات ۔
Ethography Noun نسل نگاری ۔ سائنس کی شاخ جو نسلوں کی خصوصيات اور تقسيم کا مطالعہ کرتی ہے ۔
Ethoheptazine Adjective دافع درد ، رگوں پٹھوں کی اینٹھن میں موثر ۔
Ethologic Adjective تشکیل سیرت کے علم سے متعلق ۔
Ethological Adjective خُلقیاتی ۔
Ethologist Adjective ایتھولوجسٹ ۔ ماہر حئی ماحولیات ۔ حئی ماحولیات کا بھرپور علم رکھنے والا فرد چارلس ڈارون پہلا ماہر حئی ماحولیات یا خلقیات تھا ۔
Ethology Adverb خلقيات ۔ سائنس کی شاخ جو اخلاقی نظام کے ارتقاء کا مطالعہ کرتی ہے ۔
Ethoproazine ایتھوپروپینرین : ایک دافع تشنج دوا ۔ عموما پار کنسونزم کی سختی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ دوسری دواوں کی نسبت زیادہ اطرافی اثرات پیدا کرتی ہے ۔
Ethopropazine Noun ہار کنسزم میں استعمال ہونے والے والی تشنج روک دوا ۔
Ethority Verb اثیر بنانا ۔
Ethos Adverb خلق ۔ نسلی تمدن کی نماياں خصوصيات ۔
Ethos of culture Noun ثقافتی شمار ۔
Ethosuximide ایتھوٹاھن ؛مرض مرگی میں مفید ہے ۔
Ethotoin Noun مرگی میں مفید دوا ۔
Ethoxy ethane diethyl ether c2 h5 o c2 h5
Ethrane Noun اینفلورین کا تجارتی نام ۔
Ethretia acuminata serrata Noun پونا