English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eton collar | Noun | ایٹنی کالر ۔ اونچا اور کھڑا کالر جو ایٹن جیکٹ پر پہنا جاتا ہے ۔ |
| Eton college | Noun | انگلینڈ کا ایک مشہور سکول ۔ |
| Eton crop | Noun | عورتوں کے کٹے ہوۓ بال ۔ عورتوں کی مردانہ حجامت ۔ |
| Eton jacket | Noun | لڑکوں کی کمر تک کی صدری ۔ چھوٹی جیکٹ ۔ |
| Etonian | Noun | جنوبی انگلستان میں واقِع ایٹن کالِج کا سابقہ یا موجودہ رُکن ۔ |
| Etophylate | Noun | تھیوفائلین کا تجارتی نام ۔ |
| Etp site | Noun | ایف ٹی پی سا ئیٹ ایف ٹی پی سرور پر مو جود فائلز او ر پر وگر امز کا مجموعہ ۔ |
| Etracerous | Adjective | (حیوانیات) چوبقچوی ۔ |
| Etravagantly | Adverb | اَسراف ۔ بے احتِياطی سے ۔غَير مُحتاط طَريقے سے ۔ بے فِکری سے ۔ بِن سوچے ۔ |
| Etretinate | Noun | وٹامن اے سے حاصل کردہ مرکب جو جلدی امراض میں مفید ہے ۔ یہ جنین کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے ۔ |
| Etrier | Noun | رسّی کا چھوٹا زینہ جِس میں چند لکڑی یا دھات کی سیڑھیاں بنی ہوتی ہیں ۔ |
| Etrospective | Adjective | گزشتہ زمانے کے متعلق ۔ زمانہ ماضی پر نافذ ہونے والا ۔ |
| Etruscan | Adjective | وسطی اٹلی کے ایک قدیم ملک ایٹروریا سے متعلق ۔ |
| Ettiquettes are the correct rules of behavior in a society | Phrase | آداب کسی معاشرے میں رویے کے صحیح قوانین هوتے ہیں |
| Ettiquettes are the correct rules of behaviour in a society | Phrase | معاشرے میں صحیح رویہ اختیار کرنے کو آداب کہتے هیں |
| Ettle | Verb | پلان بنانا ۔ کوشش کرنا ۔ سونپنا ۔ نشانہ کرنا ۔ |
| Ettmologer | Noun | صوفی ۔ علم صرف کا ماہر ۔ |
| Etude | Noun | ریاض فن ۔ راگوں کی ترتیب جس کا مقصد کوئی فنی مشق ہو ۔ ایک مطالعہ ۔ |
| Etui | Noun | پوٹلی ۔ تلے دانی ۔ بُقچی ۔ جیب دانی ۔ |
| Etymologic | Adjective | اشتقاقی ۔ صرفی ۔ |
| Etymological | Adjective | الفاظ کی ابتدا ۔ ماہرِ علمِ صرف ۔ |
| Etymologically | Adverb | صرفی طور پر ۔ |
| Etymologicon | Noun | اشتقاقی کتاب ۔ |
| Etymologist | Noun | ماہر علم الاشتاق ۔ ماہر علم صرف ۔ |
| Etymologization | Noun | کسی لفظ کا اشتقاق بنانا ۔ |
| Etymologize | Verb | الفاظ کے مآخذ کی تحقیق کرنا ۔ اشتقاق تلاش کرنا ۔ |
| Etymology | Noun | علم اللسان ، لسانیات ، علم زبان کی وہ شاخ جس میں الفاظ کی ساخت اور ان کے معنی سے بحث ہوتی ہے ۔ |
| Etymon | Noun | مادہ الفاظ ۔ اصل لفظ جس سے مشتقات بنے ہوں ۔ |
| Eu | Noun | ترکیبی جُز بمعنی خُوب ۔ |
| Eua | Noun | ایگزا مینیشن انڈر اینستھیٹک کا مخفف ۔ |