English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ethretia laevis Noun چمرور
Ethretia serrata Noun پونا
Ethrification Noun الکحل کا اثیر بنانا ۔
Ethyl Noun ہائیڈروجن کاربن کا یک گرفتہ اصلیہ جزو ۔
Ethyl 3 oxobutanoateethyl acetoacetate acetoacetic ester a very important intermediate in organic synthesis which is a colourless liquid
Ethyl acetate Noun ایک بے رنگ شعلہ گیر اور مہکنے والا مائع جو روغن بالا کے محلل کے طور پر نیز عطریات اور نامیاتی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ethyl alcohol Noun شفاف اور اُڑ جانے والامائع جو مشروبات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethyl alcolol Noun ایتھائل الکُحل ۔ غلے کا الکحل ۔
Ethyl biscoumacetate Noun خُون کو جَمنے نہ دینے والا عامَل
Ethyl bromide ایتھائل برومائیڈ ۔ دیکھئے بروموایتھین ۔
Ethyl carbamate ایتھاھل کاربیمیٹ : یوریتھین ۔ ایک سفید قلمی ٹھوس مرکب ۔
Ethyl carbamide Noun دَوائیوں کی تیاری میں مُستَعمَل
Ethyl cellulose Noun خلوی مادّے کا ایک ایتھائل اثیر ۔
Ethyl chloride Noun چھوٹے آپریشن میں بے ہوشی طاری کرنے والا اور جلد کو ٹھنڈا کرکے سن کرنے والا مرکب جو موچ میں بھی مفید ہے ۔
Ethyl ethanoate ethyl acetae ch3 cooc2h
Ethyl fluid ایتھائل سیال ۔ ٹیٹرا ایتھائل لی pb(c2h5)4 اور ڈائی بروموایتھن (c2h4br7) کا محلول ہے جسے اینٹی ناک مرکب کی حیثیت سے موٹر کے ایندھن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethyl group ایتھائل گروپ ۔ یک گرفتہ الکائل ریڈیکل( c2h5)
Ethyl hydrogen sulphate or ethyl sulphnric acid c2 h5 hso4
Ethyl lactate c8 h10 o3
Ethyl nitrate c2 h5 ono2
Ethyl oleamine Noun سختی عطا کرنے والا عامل ۔
Ethyl pyrophosphate Noun زراعت میں کیڑے مار کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب جو انسان کے لیے خطرناک ہے ۔
Ethyl silicate silicon estersioc2h54
Ethyl sulphuric acid ایتھائل سلفیورک ایسڈ۔ چکنا سیال ہے ذائقہ کھٹا اور تیزابی تعاملات مرتب کرتا ہے ۔
Ethyl vinyl ether ایتھائل وینائل ایتھر ۔ بے حس اور بے ہوش کرنے والے مرکبات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethylamine Noun امونیا کی قسم کا مرکب جس کے امونیا کے ایک ہائڈ روجن کے جوہر کو ایتھل سے بدل دیا جاتا ہے ۔
Ethylate Verb ایتھائلی بنانا ۔ کسی مرکّب میں ایک سے زائد ایتھائلی اجزا کو شامل کرنا ۔
Ethylation Noun ایتھائل سازی ۔
Ethylchloride Verb عام طور پر بے حسی پیدا کرنے والی موثر دوا ، دانت نکالنے میں پیلا ، دھندلا ۔
Ethyle nitrite c2h5no2 ایتھائل نائٹرائٹ ۔ نا ئٹرس ایتھر ۔ میٹھی بُو رکھنے والا اور اُڑ جانے والا مائع نقطہ جوش ۱۷ سینٹی گریڈ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔