etiolate – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹیولیٹ ۔ رنگ باختہ ۔ پودوں کا مناسب روشنی نہ ہونے کی وجہ سے زرو پڑ جانا ۔ تنے لمبے ہو جاتے ہیں ۔ ان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے ۔ جبکہ پتے چھوٹی جسامت کے اور زردی مائل رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ اڑنا ۔ دھوپ سے بچا کر اور طبعی رنگ کو زائل کر کے سفید بنانا ۔ دھو کر سفید کر دینا ۔

🔹 Roman Urdu