English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ethanoic acid ایتھینواک ایسڈ ۔ چھبنے والا خراش دار مائع نقطہ جوش 118سینٹی گریڈ پانی ایتھر اور ایتھے نول میں ہر تناسب میں ساتھ آمیزش رکھتا ہے ۔ سرکہ جو تقریباً دس فیصد تک ایسی ٹیک کا آبی محلول ہے بیکٹریا کے ذریعے ایتھائل الکوحل کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے محلول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور ایسی ٹیٹس ایسی ٹون اور ایسی ٹیک ہائیڈ رائیڈ بنانے کے کام آتا ہے اسے ایسی ٹیک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔
Ethanoic anhydrid acetic ahydridech3co2o a colourless liquid very usuful as a ethanoylating agent
Ethanoic anhydride acetic anhydridech3co2o a colourless liquid very useful as an ethanoylating agent
Ethanol Noun ایتھائل الکُحل کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ عام الکحل جو شراب میں پایا جاتا ہے ۔
Ethanol is by far the most important alcohol it is used in alcohilc drinks as an industrial solvent and in the manufacture of ethanoic acid Phrase ایتھانول سب سے اہم الکوحل ہے اسے مشروبات کی تیہاری میں بطور صنعتی حلل کے اور ایتھانودک ایسڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethanolamine Noun پھیلی ہوئی رگوں کے مرض مین سخت کرنے والے عامل کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب ۔
Ethanolamine olate اتھا نو لامن اولسی ریٹ : ورید کے علاج میں مستعمل عامل ۔
Ethanoyl chloride ایتھے نائل کلورائیڈ ۔ اسے ایسٹل کلورائیڈ بھی کہتے ہیں بے رنگ مگر دھواں بننے والا سیال ہے نقطہ جوش 52 سینٹی گریڈ ہے ۔ ایتھر اور کلوروفارم میں حل ہو جاتا ہے ایسی ٹاکیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethanoyl group ایتھے نوئل گروپ RCO گروپ ہے جسے ایسی ٹائل گروپ بھی کہتے ہیں ۔
Ethel Noun موروثی جائداد ۔
Ethene Noun ایتھیلین کا یہ دُوسرا نام ہے ۔
Ethene polymers ایتھین پولیمرز ۔ انہیں پولی تھین اور پول؛ی ایتھین بھی کہا جاتا ہے انتہائی اہم پولیمرک مادے ہیں کپڑا تیار کرنے پائپ بنانے اور ٹیکسٹائلز میں کوٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ کلوری نیٹڈ پولیمرز کو چھتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ethenoid plastics Noun ایسے پلاسٹِک جو ایتھی لین اور اِسی طرح کے دُوسرے مالیکیولوں کے مِلنے سے بنتے ہیں ۔
Etheogenesis Noun تر خود زائی ۔
Ether Noun صاف ، آسان ، خلا ، ایتھر ، ایک لطیف مادہ کرہ باد کے اوپر ہے ۔
Ether bronchitic Noun ایتھری شعبی سوزش
Ether cone Noun بے ہوش کرنے کے لئےایتھرسو نگھانےکے لئے بنایا گیا مخروط آلہ
Ethereal Adverb ايشری ۔ دوارڑيمکر کی اقسام ۔ حس شامہ کی ايک قسم ايتھر ۔
Etherealism Noun ہوا کا سا ہونا ۔
Ethereality Noun لطافت ۔ اثیریت ۔
Etherealization Noun ایتھری بنانے کا عمل ۔ ایتھری سازی ۔ تحویل بہ روح ۔
Etherealize Verb لطیف بنانا ۔ اثیر بنانا ۔ ایتھری بنانا ۔
Etherealness Noun ایتھریت ۔ اثیریت ۔
Etheric Adjective لطیف ۔ ہلکا ۔ سماوی ۔
Etherification Noun ایتھریائی عمل ۔ ایتھر کاری ۔
Etherify Verb اثیر بنانا ۔ ایتھر میں تبدیل کرنا ۔ ایتھر کاری کرنا ۔
Etherin Noun ایتھرین ۔
Etherion Noun ایک لطیف گیس جو ہوا میں پائی جاتی ہے
Etherism Noun ایتھر کے بخار کو جسم میں داخل کرنے کے نتائج ۔
Etherizatiion Noun ایتھر کے ذریعہ سن کرنا