English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eta Noun یونانی حروف تہجی کا ساتواں حرف ۔
Etaamideacetamide ch3conh2 the amide with two carbon atoms which forms colourless crystals which smell of mice
Etagere Noun اتاژر ۔ آرائشی الماری جس کے تختے کھلے ہوتے ہیں اور جو چھوٹی موٹی یادگاری اشیا و نوادر رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Etal Adverb اور ۔ دیگر ۔ مزید ۔ اضافی ۔
Etalon Noun تداخُل پیما ۔ دو عکس انداز تھالیوں پر مُشتمل ایک آلہ جِس سے آپس میں مزاحم شُعاعیں پیدا کی جاتی ہیں ۔
Etalon an interferometer consisting of two parallel layers of glass with a gap between them Phrase اٹالون ، تدخل پیما ، ایسا انٹر فیرومیٹر جو کہ وقفہ کے ساتھ واقع شیشے کی دو پرتوں پر مشتمل ہوتا ہے انٹرفیرو میٹر ،یہ باریک طیف خطوط کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Etamine Noun جالی دار کپڑا ۔ ہلکا اونی ، سوتی کپڑا جس کی بافت کُھلی اور کینویس کی طرح ہوتی ہے ۔
Etanoic acid acetic acidch3cooh the carboxylic with two carbon atoms which is a colourless liquid with a characteristic pungent smell strongle reminiscent of vinegar
Etape Noun فوجی پڑاوٴ ۔ رات کو فوج کے قیام کرنے کی جگہ ۔ فوج کا دن میں طے کردہ فاصلہ ۔
Etard reaction اریٹارڈ تعامل ۔ ٹولواین کی تکسید جب کرومائل کلورائیڈ کے ساتھ ہوتو بینزل ایلڈی ہائیڈ حاصل ہوتا ہے ۔
Etat Noun حالت ۔ طب ۔
Etat major Noun فوجی اسٹاف ۔ اسٹاف کا دفتر ۔
Etate vemoulu Noun کرم خور دہ حالت ۔
Etatism Noun ریاستی سوشلزم ۔
Etatist Adjective ریاستی سوشلزم پر مبنی یا اس کا حامی ۔
Etbaad Name کسی کو اپنا بندہ بنانا ۔ کسی کو اپنانا ۔ قائل کرنا ۔
Etc Adverb کا مخفف ۔ وغیرہ ۔
Etcetera Noun وغیرہ وغیرہ ۔ امکا ڈھمکا ۔ فلانا فلانا ۔ دیگر ۔ اور باقی ۔
Etch کسی دھات پر تیزاب ڈال کر نقش بنانا ۔
Etchant Noun دھات کو گلانے والا ایک محلول جو نقش کھودنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Etched Verb ٹھپا لگایا ۔
Etcher Noun نقش کار ۔ ٹھپا کار ۔ کندہ کار ۔ نقاش ۔
Etching Noun کندہ کاری ۔ ٹھپا کاری ۔ نقش کاری ۔ چھاپا ۔ تیزابی نقش کاری کا عمل ۔ تانبے پر کندہ کرنا ۔
Etching ground Noun وہ مسالہ جو تیزابی نقش نگاری سے پہلے لگایا جاتا ہے ۔
Etching ground Noun وہ مسالہ جو تیزابی نقش نگاری سے پہلے لگایا جاتا ہے ۔
Etching needle Noun سوئی جو تیزابی نقش ونگار کے کام میں لائی جاۓ ۔
Etching needle Noun سوئی جو تیزابی نقش ونگار کے کام میں لائی جاۓ ۔
Etdaal Name اعتدال ۔ ایک سا ہونا ۔ برابر ہونا ۔ میانہ روی ۔ یکسانیت ۔
Eteatotic eczema Adjective خُشک ایگزیما
Etenally Adverb ہمیشہ ہمیشہ کے لۓ ۔