English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Etherization Noun اثیرانے کا عمل ۔ ایتھر سازی ۔
Etherize Verb ایتھر کے زیر اثر لانا ۔ اثیرانا ۔ ایتھرانا ۔
Ethernet Noun کمپیوٹر نٹ ورک کے مربوط کرنے کا خصوصی نظام ۔
Etheromania Noun جنون ایتھر
Ethers ایتھرز ۔ ان کا جنرل فارمولا R-O-R ہوتا ہے جس میں Rاور R سے مراد لکائل یا ایرل گروپ ہوتے ہیں ۔ ان کا فنکشن گروپ O ہے ۔ ڈائی میتھائل ایتھر کو انجماد پیدا کرنے اور محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ گوندوں اور رالوں میں شامل کرتے ہیں ۔
Ethiazide ایتھیازاھیڈ : کلوروریھیازاھیڈ ۔
Ethic اخلاقی ۔
Ethicainess Noun اخلاقیت ۔
Ethical Adjective اخلاقی ۔ اخلاقی معيار کے مطابق ۔
Ethical behaviour Noun اخلاقی کردار ۔
Ethical code Noun اخلاقی اصول ۔
Ethical dative Noun وہ شخس جسے امر زیر بحث سے محض بالواسطہ تعلق ہو ۔
Ethical goods advtg Adjective دوائیں جو مجرب ہوں اور جو صرف طبیب کے نسخے پر عام مریضوں کے لیے دستیاب ہوں ۔
Ethical hedonism Noun اخلاقی لذتیت ۔
Ethical mysticism Noun اخلاقیاتی سریت ۔
Ethical nihilism Noun اخلاقیاتی انکاریت ۔
Ethicality Noun اِخلاقیت ۔ سماجی تعلقات ۔ روابط ۔
Ethically Adverb اخلاقی طور پر ۔
Ethicize Verb اخلاقی حیثیت دینا ۔ اخلاقی سمجھنا ۔
Ethico political Adjective اخلاقی سیاسی ۔
Ethics Noun علم اخلاق ۔ اخلاقیات ۔
Ethide Noun ایتھائڈ ۔ کیمیا ۔
Ethimofrontal Noun ناک کی چھت کے سوراخ دار ہڈی اور پیشانی سے متعلق
Ethinamate Adjective تسکین بخش دوا ۔
Ethinloestradiol ایتھی ناءیل ایسٹراڈای اول ۔ منہ کے ذریعے کھای جانے والی اسٹروجن عورت بانجھ پن کے علاج کے لیے ۵ ملی گرام کی ایک گولی روزانہ زبان کے نیچے رکھیں ۔ ۲۰ دن دیں ۔ ماہواری سے ۵ دن پہلے اور ماہواری کے ایام میں ناغہ ۔ چھ ماہ تک دیں ۔
Ethinyloestradiol قطع : کسی حصے کو کاٹ کر اس کی جگہ سے ہٹانا ۔
Ethionamide ایےھونا ماءیڈ ۔ تپ دق کے خلاف استعمال کیا جانے والا ایک مہنگا تالیفی مرکب ۔
Ethionic acid Noun ایک قسم کا تُرشہ ۔
Ethiop Noun زنگی ۔
Ethiopian Adjective ایتھوپیائی ۔ ایتھوپیا سے متعلق جو مصر کے جنوب میں واقع ہے ۔