English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eternal Adjective ابدالی ۔ ازلی ۔ تادوام ۔
Eternal city Noun روما ۔
Eternal life Adverb حیات ابدی ۔
Eternal punishment Adverb سزائے ابدی ۔
Eternal truths Noun ایسے اصول جو ہمیشہ سچ ہوں ۔
Eternaless Noun دوامیت ۔
Eternalism Noun دوامیت ۔
Eternality Noun جاودانی ۔ لامتناہی ۔ ازل ۔ ابد ۔ دوام ۔ ہمیشگی ۔
Eternally Adverb ازلی طور پر ۔ ابدی طور پر ۔ دائمی طور پر ۔
Eternatlize Verb ابندی بنانا ۔ دوامی بنانا ۔
Eterne Adjective لافانی ۔ دائمی ۔
Eternise Verb دائم کرنا ۔
Eternised Verb دائم کیا ۔
Eternity Noun ابدیّت ، دوام ، قدامت ، ہمیشگی ۔
Eternization Noun دوام بخشنے کا عمل ۔ دوام کاری ۔
Eternize Verb جاودانی بنانا ۔ اہدیت عطا کرنا ۔ بقاۓ دوام بخشنا ۔ دائمی بنانا ۔
Eteroptosis Noun سقوط الامعاء ۔
Etesian Adjective ہر سال واقع ہونے والا ۔ اس کا اطلاق بحیرہ روم سے چلنے والی میعادی ہواوٴں پر ہوتا ہے ۔
Eth Noun پُرانی انگریزی اور آئس لینڈ کی زُبان کا ایک حرف ۔
Ethaane Noun ایتھین ۔
Ethacrynic acid Adjective زیادہ موثر پیشاب آور مرکب ۔
Ethal gene ایسے عوامل جو بعض صورتوں میں اپنے حامل کی موت کا باعث بنتے ہیں رآں حالت کہ اگر بچے کے والدین دونوں نارمل ہو ں ۔
Ethambutol Noun دافع دق دوا ۔
Ethamsylate Noun خون کا بہائو روکنے والی ایک دوا ۔
Ethanal ایتھے نال ۔ ایک بے رنگ تیز چھبنے والی بو رکھنے والا مائع پانی ایتھے نول اور ایتھر میں حل پذیر ہے اسے ایسٹک ایسڈ پیرل ڈی ہائیڈ اور مصنوعی ادویات کے استعمال میں یالایا جاتا ہے ۔
Ethanalacetaldehyde ch3cho the aldehyde with two carbon atoms which is a colourless liquid with a characteristic smell of apples
Ethanamide or acetamide ایتھینامائیڈ ۔ ایک بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ335کلوین پانی الکوحل اور ایتھر میں حل ہوجاتا ہے ۔
Ethane Noun ایک بے رنگ و بے بو اور شعلہ گیر گیس جو قدرتی گیس سے اخذ کی جاتی ہے ۔
Ethanethiol ایتھین ای ایتھول ۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش37 سینٹی گریڈ ربڑ ایکسلر یٹرز بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ethanim Noun عبرانی مقدس سال کا ساتواں اور قانونی سال کا پہلا ۔