ethene polymers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایتھین پولیمرز ۔ انہیں پولی تھین اور پول؛ی ایتھین بھی کہا جاتا ہے انتہائی اہم پولیمرک مادے ہیں کپڑا تیار کرنے پائپ بنانے اور ٹیکسٹائلز میں کوٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ کلوری نیٹڈ پولیمرز کو چھتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu