ethanoic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایتھینواک ایسڈ ۔ چھبنے والا خراش دار مائع نقطہ جوش 118سینٹی گریڈ پانی ایتھر اور ایتھے نول میں ہر تناسب میں ساتھ آمیزش رکھتا ہے ۔ سرکہ جو تقریباً دس فیصد تک ایسی ٹیک کا آبی محلول ہے بیکٹریا کے ذریعے ایتھائل الکوحل کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے محلول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور ایسی ٹیٹس ایسی ٹون اور ایسی ٹیک ہائیڈ رائیڈ بنانے کے کام آتا ہے اسے ایسی ٹیک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu