English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Esonarthex Noun یونانی کلیسا کی اندرونی دہلیز ۔
Esopagitis Adjective خوراک کی نالی کی سوزش ۔
Esophageal Adjective غذائی نالی سے متعلّق ۔
Esophageal electrograph Noun مری کے قریب لگائے جانے والے برقیرہ کے نتائج
Esophageal pittl electrode Noun ای سی جی مشین کا وہ حصہ جو غذا کی نالی کے قریب لگایا جاتا ہے
Esophageal tube Noun معدہ کی نالی ، غذائی نالی
Esophagectasia Noun تمدد مرئی ۔
Esophagectomy Noun مری بر اَری ۔
Esophagismus Noun شنج المری ۔
Esophagogastric Noun مری اور معدہ کا مقام اتصال
Esophagomalacia Noun نسیت مری ۔
Esophagometer Noun مری پیما ۔
Esophagotomy Verb خوراک کی نالی کا آپریشن ۔
Esophagus Noun غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔
Esopharia Noun درون حَولَ ۔
Esophoria Noun دونوں آنکھوں کے زاویوں کا ایک دوسرے قطع کرنا
Esophoric Noun آنکھوں کے قاطع زاویے
Esopian Adjective لقمانی ۔
Esosphenoiditis Noun کھوپڑی کے پیندے کی ہڈی کی سوزش
Esoteric Adjective دقیق ، چُھپاہوا ، مخفی ، پوشیدہ ۔
Esoterica Noun امور سِری ۔ ایسے امور جو دانایان راز کے لیے قابل فہم ہوں ۔
Esoterically Adverb باطنی طور پر ۔
Esotericism Noun باطنیت ۔
Esoterics Noun مسائل یا اصول جو خفیہ رکھے جائیں ۔ پوشیدہ ۔ مخفی اصول ۔
Esotery Noun باطنی عقائد ۔ مخفی علم ۔
Esothropexy Noun غدہ درقیہ ، غدہ ترسیہ ، غدود کا فکس ہو جانا
Esotropia Noun درون رخی ۔
Esox Noun ایک قسم کی بڑی مچھلی۔
Esp Noun وراۓ حسیّی ادراک مثلاً خیال رسائی ۔
Espadon Noun لمبی دو دستی تلوار ۔