English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Escheatable | Adjective | قابل ضبطی ۔ |
| Escheatage | Noun | حق باز گشت ۔ کسی ضبط شُدہ جائیداد کا حق باز گشت ۔ |
| Escheated | ضبط ہوا ۔ | |
| Escheated to government | ضبط بحق سرکار ۔ | |
| Escheator | Noun | لاوارث جائیداد کی دیکھ بھال کرنے والا افسر ۔ |
| Escheatorship | Noun | لاوارث جائداد کی دیکھ بال کرنے والے افسر کا عہدہ ۔ |
| Escherichia | Noun | ایشیرکیا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ مُتحَرَّک ، گرام ، مَنفی ، اور سَلاخی جَراثیم جو آنتوں میں کَثرَت سے پائے جاتے ہَیں |
| Eschew | Verb | پرہیز کرنا ۔ احتراز کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ |
| Eschewal | Noun | احتراز ۔ پرہیز ۔ اجتناب ۔ گریز ۔ |
| Eschewance | Noun | اجتناب ۔ پرہیز ۔ |
| Eschewed | Verb | اجتناب کیا ۔ |
| Eschewer | Noun | مُحترز ۔ گریز کرنے والا ۔ اِجتناب کرنے والا ۔ |
| Eschewment | Noun | گریز ۔ بچاﺅ ۔ کنارہ کشی ۔ |
| Eschlandre | Noun | فضیحت ۔ بدگوئی ۔ |
| Eschor | Adjective | زخم بھر جانا ۔ |
| Eschscholtzia | Noun | جِنس اسکالشا کا زرد پھول دینے والا پودا خصوصاً کیلیفورنیا کا لالہ ۔ |
| Escopette | Noun | ایک قسم کی بندوق ۔ |
| Escophagoscope | Adjective | خوراک کی نالی کا معائنہ کرنے کا آلہ ۔ |
| Escort | Noun | محافظ، بدرقہ ، نگہبان ، دستہ محافظین ، محافظت ۔ |
| Escorted | Verb | حفاظت کے لیے گیا ۔ |
| Escribe | Verb | جانبی دائرہ کھینچنا ۔ |
| Escritoire | Noun | لکھنے کی میز ۔ لکھنے پڑھنے کی دراز دار میز جس میں لکھنے کا سامان رکھنے کے لیے علیحدہ خانہ ہو ۔ |
| Escroll | Noun | مکتوب ۔ طومار ۔ |
| Escrow | Noun | حصریہ دستاویز ۔ دستاویز بہ تحویل امانتی دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل ۔ |
| Escrow law | Adjective | قانون دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل یا کسی کام کے بجا لانے کی غرض سے رکھی جائے اور جب وہ کام ہو جائے تو اُس شخص کے حوالے کر دی جائے جس کے حق میں وہ تحریر کی گئی ہو ۔ |
| Escuage | Noun | جاگیر حقیقت کی ایک قسم ۔ سال میں چالیس دن کی ذاتی خدمت ۔ |
| Escudero | Noun | سپر بردار ۔ خادم |
| Escudo | Noun | پرتگال اور چلی کا سرکاری سِکّہ ۔ |
| Esculapian | Noun | طبی ۔ طبیب ۔ |
| Esculent | Noun | شے خوردنی ۔ کھانے کی چیز ۔ |