English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Esculenta Noun شیر زاد ۔
Escurialize Verb ایسے اثرات ڈالنا جو ہسپانوی بادشاہوں کے محلوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Escutcheon Noun ڈھال جس پر خاندانی نشان ہو ، ڈھال جس پر ہتھیاروں کے نقش ہوں ، تمغہ دار سپر ۔
Escutcheon of pretence Noun شوہر کی سپر کے بیچ میں چوٹی سپر جس میں اس کی عالی خاندان بیوی کا نشان ہو ۔
Escutcheoned Adjective محولا بالا سپر سے متعلق خصوصیات کی حامل ۔
Eselader Noun دیوار وغیرہ پر سیڑھی لگا کر چڑھنا ۔
Esemplastic Adjective متحد کرنے والا ۔
Esemplasy Noun قوت توحید ۔ قوت متحد سازی ۔
Eserine Noun ایک دوا جو جِسم کے اِس نِظام کو مُتاثر کرتی ہے ۔ جِس پر دماغ کا کوئی شعُوری کنٹرول نہیں ہے ۔
Esidrex ایسی ڈریکس ۔
Esily Adverb آرام کے ساتھ ، سہولت سے ، آسانی سے ۔
Esinophil Noun ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم
Esiphagoscope Noun مری بین ۔ طب ۔
Esk imo Noun شمالی امریکہ کی ایک قدیم نسل کا شخص ۔ اسکیموں ۔
Eskar Noun ائرستان کے بعض دریاﺅں کی گھاٹیوں میں سنگریزوں کے تودے جن سے کسی زمانے کی برفانی چٹانوں کا پتہ چلتا ہے ۔
Esker Noun انبار سنگریزاں ۔ سنگریزوں کا تودہ ۔ ریت اور کنکریوں کا لمبا ٹیلا جو کسی ساکن گلیشیئر کے اندر بہنے والے چشمے کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہو ۔
Eskimo Noun ایک قوم جس کے افراد چھوٹے قد کے ہوتے ہیں ۔
Eskimo dog Noun طاقتور نسل کا کُتا جسے اسکیمو برف گاڑی میں جوتتے ہیں ۔
Esmarch s bandage Noun ایک خاص قسم کی خون روکنے والی ربڑ کی پٹی ۔
Esmarchs bandage
Esmerchs banyan
Esmodil ایمسوڈل : ضد تسنجی دوا ۔
Esn Noun ایجوکیشنلی سب نارمل کا مخفف اس سے مراد ایسے بچے ہیں جو تعلیمی میدان میں دوسروں سے کم تر ہوتے ہیں ۔
Esn Noun ایجوکیشنلی سب نارمل کا مخفف اس سے مراد ایسے بچے ہیں جو تعلیمی میدان میں دوسروں سے کم تر ہوتے ہیں ۔
Esn educationally subnormal
Esne Noun غلام ۔
Eso Noun جزو ترکیبی بمعنی اندرونی داخلی ۔
Esodic Adjective سابقہ بمعنی ۔ اندرونی ۔ در اَور ۔
Esoentritis Noun اَنتوں کی جھلیوں کاورم ۔
Esogastritis Noun معدے کی جھلیوں کا ورم ۔