English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Espouser Noun حمایتی ۔ وکالت کرنے والا ۔
Espousing of a cause Adverb کسی معاملے کی حمایت یا وکالت ۔
Espressivo Adverb اظہار جذبات کے طور پر ۔
Espresso Noun تیز کافی جو بھاپ سے جوش دے کر اور کافی کے دانوں کے سفوف سے تیّار کی جاتی ہے ۔
Espringal Noun ایک قسم کی منجنیق ۔
Esprit Noun زنادہ دلی ۔ شگفتگی ۔
Esprit de corps Noun جذبہ یگانگت ۔ احساس ہم آہنگی ۔ جذبہ اِتحاد ۔
Esprit de corpse Adjective گروہی جزبہ ۔ گروہ سے وفاداری کا احساس ۔
Esprit de crops Noun اپنی جماعت کی عزت وفوائد کا خیال ۔ ۔ یکجہتی کی شان ۔
Esprit fort Noun آزاد خیال ۔ پختہ ارادے کا شخص ۔
Espundia ایسپنڈیا : ایک مرض جس سے ٹانگوں میں ناسور ہو جاتا ہے آخر میں ناک اور گلاب خراب ہوجاتے ہیں ۔
Espy Verb تاکنا ، نگاہ کرنا ، دور سے دیکھنا ، عیب یا نقص مکالنا ۔
Esquamate Noun بے فلس ۔ حیوانیات ۔
Esque Suffix لاحقہ صفت کا فائدہ اور مثل مانند نما کے معنی دیتا ہے ۔
Esquire Noun جناب ۔ صاحب ۔ حضور ۔ گرامی قدر ۔
Esquisse Noun تصویر یا نقش کا پہلا خاکہ ۔
Esr ای ایس آر ۔ الیکٹرون سپن ریزونینس ۔
Esr esr1 abbr for electron spin resonance 2 abbr for erythrocyte sedimentation rate
Esrd Noun اینڈ سٹیج رینل ڈزیز کا مخفف ۔
Essa Name عیسیٰ ۔ گناہ سے بچانے والا ۔
Essaries Noun ضروریات ۔ لوازمات ۔
Essay مضمون کوشش ۔
Essay a cricket match Phrase مضمون کرکٹ میچ
Essay a farmer Phrase مضمون ایک کسان
Essay a journey by train a railway journey
Essay a table Phrase مضمون ایک میز
Essay a village fair Phrase مضمون دیہاتی میلہ
Essay easy a house on fire
Essay easy a picnic
Essay easy allama drmuhammad iqbal