English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Espadrille Noun ایک وضع کی سینڈل جس کی ایڑیاں رسی سے تیار کی جاتی ہیں ۔
Espagnolette Noun فرانسیسی چٹخنی ۔
Espaliar Noun جعفری ۔ ایک ڈھانچا جس پر پھل دار پودے نشونما پاتے ہیں ۔
Espalier Noun ٹٹی یا منڈوا جس پر درختوں کی بیل چڑھائی جاتی ہے ، درخت جن کی بیل چڑھائی جائے ۔
Esparto Noun اسپارٹو ۔ علفہ ۔ ایک قِسم کی گھاس جو کاغذ بنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Espathate Noun بے پترا ۔
Especial Adjective غیر معمولی ، افضل ، اعلٰی ، مخصوص ۔
Especially Adverb خاص کر ، بالخصوص ، خصوصاً ۔
Especially active was the trade with damascusbaghdad and makkah
Especially before going to school polishing them regularly will keep the leather soft will bring a permanent shine to them Phrase سکول جانے سے پہلے لگاتار پالش کرنے سے ان میں چمک آجائے گا اور جوتوں کا چمڑہ بھی نرم رہے گا
Especially favoured by climate and soil
Especially in the smaller bones of the feet
Especially it is more beautiful than any bridge ever built Phrase خاص طور پر یہ کسی بھی پل سے بہت زیادہ خوبصورت ھے جو بھی بنایا گیا ہو
Especially rapidly growing industries because it intensifies the problem is of developing countries Phrase خاص طور ترقی پذیر ممالک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعتوں کی وجہ سے یہ مسلہ بڑی شدّت اختیار کر گیا ہے
Especialness Noun تخصیص ۔ خصوصیت ۔ امتیازی وصف ۔
Esperantism Noun اسپرانیت
Esperantist Noun ماہر اسپرانتو ۔ اسپرانتودان ۔
Esperanto Noun یورپ کی اہم زبانوں کے مشترکہ الفاظ پرمبنی ایک مصنوعی زبان جو بین الاقوامی ذریعہ ۔
Espial Noun, Adjective جاسُوسی ۔ مشاہدہ ۔ دریافت ۔
Espied Verb تا ڑ لیا ۔
Espiegle Adjective بد معاش ۔ شریر ۔
Espier Noun جاسوس ۔ جاسوسی کرنے والا ۔
Espiery Noun جا سوسی ۔
Espionage Noun جاسوسی ، خفیہ طور پر تجسس سے معلوم کرنا ۔
Esplanade Noun گھاس کا تختہ یہ قطہ ، قطعہ کے سامنے کا میدان ۔
Espless Noun زمین کی پیداوار ۔ زمین وغیرہ ۔
Espousal Noun بیاہنے کرنے کا فعل ۔ شادی ۔ کسی مقصد کی حمایت سے وابستگی ۔
Espousals Noun مرد اورعورت کے درمیان شادی کا وعدہ یا معاہدہ ۔
Espouse تائید کرنا شادی کرنا ۔
Espoused Verb شادی کی ۔