English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Escape wheel Noun چرخ گریزہ ۔
Escape wheel Noun چرخ گریزہ ۔
Escape with the skin of ones teeth
Escaped Verb بھاگ گیا ۔
Escapee Noun گریز کرنے والا ۔ خلاصی حاصل کرنے والا ۔ مفرور ۔ خاص طور پر قید سے فرار ہونے والا قیدی ۔
Escapeless Adjective ناگریز ۔ جس سے فرار ممکن نہ ہو ۔
Escapement Noun مفر ، گریز ، گھڑی کاہ پُرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے ۔
Escaper Noun فراری ۔بھاگنے والا ۔
Escapingly Adverb فرار ہوتے ہوۓ ۔ گریز کرتے ہوۓ ۔
Escapism Adjective ناپسندیدہ اور ناخشگوار حالات سے بچنے کی خواہش ۔
Escapist Noun, Adjective فراریت پسند ۔ خوش خیالی اور فریب خیال کے ذریعے زندگی کی تلخ حقیقت سے گریز کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ۔
Escapology Noun تماشا گری کے طور پر بندھنوں سے چھوٹ کر دکھا دینے کا فن ۔
Escarbuncle Noun شعاع دار تامڑے کا مارکہ ۔
Escargatiore Noun گھو نگوں کو پالنے کی جگہ ۔
Escargot Noun خوردنی گھونگا ۔ گھونگے کی ایک قِسم ۔ ایک خاص قِسم کا گھونگا ۔
Escarole Noun چوڑے پتوں والی کاسنی جو سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Escarp Noun کھائی کی ڈھال ، قدرتی نشیب ، ڈھال بنانا ۔
Escarped Verb ڈھالواں بنایا ۔
Escarpment Noun ڈھلان ۔ ڈھلاوٴ ۔ ڈھلان کی شکل میں کٹی ہوئی زمین ۔ کھڑی چٹان ۔ ڈھانگ ۔
Escent Noun لاحقہ جو صِفت کے معنی دیتا ہے ۔
Eschalot Noun پیاز کی قسم کا ایک پودا ۔
Eschar Noun غشہ ۔ کُھرنڈ ۔ پپڑی جو جلنے کے زخم کے استعمال سے جم جاتا ہے ۔
Escharotic Adjective کھار ۔ کاسٹک ۔ جس میں گوشت کو جلانے کی طاقت ہو ۔
Escharotlcs Adjective جلانے والی دوائیں ۔
Eschartological Adjective معادی ۔ معاد سے متعلق ۔
Eschatological Adjective مِعادیاتی ۔
Eschatologically Adverb معادیاتی طور پر ۔
Eschatologist Noun عقیدہ مِعادیات کا حامی ۔
Eschatology Noun مِعادیات ۔ معاد کا عقیدہ ۔ جیسے موت ۔
Escheat Noun حق باز گشت ۔ ضبطی ۔ نزول ۔ ضبطی جائیداد لاوارث بحق سرکار ۔