escherichia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایشیرکیا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ مُتحَرَّک ، گرام ، مَنفی ، اور سَلاخی جَراثیم جو آنتوں میں کَثرَت سے پائے جاتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریا کی ایک جنس جو خصوصا ریڑھ والے جانداروں کی آنتوں میں رہتی ہے ان میں سے بعض بیکٹیریا انسانوں میں بیماری پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu