English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Escalation Noun تیزی ۔ شِدّت ۔ بڑھاوا ۔
Escalator Noun متحرک زینہ ۔
Escalator clause Noun تحرکی شِق ۔ معاہدے کی یہ شق کہ یونین کے ارکان کی اُجرتوں کو بڑھایا یا کم کیا جاتا رہے گا ۔
Escalator clause com Adjective معاہدے کی یہ شق کہ یونین کے ارکان کی اجرتوں کو مصارف زندگی میں اضافے یا کمی کے مطابق بڑھایا یا کم کیا جاتا رہے گا ۔
Escallonia Noun جِنس کی کوئی سدا بہار جھاڑی جِس میں سُرخ پھول لگتے ہیں ۔
Escallop Noun صدفہ یا چوڑی سیپ بطور امتیازی نشان ۔
Escallop shel Noun صدف کا خول ۔ مصنوعی صدف کا خول ارائی کے لۓ ۔
Escalloped Adjective کنگرہ دار ۔ گول دندانہ دار ۔
Escalope Noun بغیر ہڈی کے گوشت کا پتلا پارچہ خصوصاً بچھڑے کی ران کا ۔
Escap assessment تشخیص مفرور ۔ چھپائی گئی تشخیص ۔
Escapable Adjective جس سے فرار ہوسکے ۔ قابل گریز ۔
Escapable cost Noun قابل گریز لاگت ۔ تجارت ۔
Escapade Noun قید سے بھاگ نکلنا ، فرار ، پابندی سے گریز ۔
Escapado Noun مفرور قیدی ۔
Escape Phrase فرار ہونا ، فرار ۔
Escape assessment
Escape cavity Noun نکاسی جوف ۔
Escape clause دفعہء گریز ۔
Escape clause law Adjective دفعہ گریز ۔
Escape hatch Noun ہنگامی راستہ ۔ کسی طیارے سے نکلنے کا ہنگامی راستہ ۔
Escape him you cannot either in the earth or in the sky and you have no friend or helper apart from godq 29 22
Escape key Noun ایسکیپ کی ۔ کمپیوٹر کے کی بورڈ پر موجود ایک ایسی کی جو ایسکیپ کریکٹر کمپیوٹر کو بھیجتی ہے ۔
Escape mechanism Noun فراری میکانیت ۔ وہ غیر شوری تدابیر جو کوئی شخص پریشانیوں سے بچنے کے لیے اختیار کرے ۔
Escape pipe
Escape rocket Noun بچاوٴ راکٹ ۔ ایک چھوٹا راکٹ انجن جو خلائی کیپسول کے بچاوٴ ٹاور کے آخری سِرے سے منسلک ہوتا ہے ۔
Escape shaft Noun حادثے کے وقت کان کنوں کے بچ کر جانے کا راستہ ۔
Escape shaft Noun حادثے کے وقت کان کنوں کے بچ کر جانے کا راستہ ۔
Escape tower Noun بچاوٴ ٹاور ۔ خلائی کیپسول کے اوپر نصب کیا جانے والا ایک مشبک مینار جو پرواز کرتے وقت کیپسول کو راکٹ سے جوڑتا ہے ۔
Escape value Noun نکاس والو ۔
Escape velocity Noun گریزی رفتار ۔ کسی شے کی وہ کم سے کم رفتار جو اس کے لیے کسی سیارے کے تجاذبی میدان سے بچنے کے لیے ضروری ہے ۔