English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eruplons Verb پھنسیاں ۔
Erupt Verb کوہ آتش فشاں کا پھٹنا ، دانت نکلنا ، پھوڑے پھنسی کا نکلنا ۔
Erupted Verb واقع ہوا پھاٹا ۔
Eruptine xanthoma Noun اچانک زرد یا زردی مائل نارنجی رنگ کے چھوٹے چھوٹے دانے نکل آنا ایسی رسولیاں بالعموم شدید ذیابیطس کے مریضوں کو نکلا کرتی ہیں اور ان کا نکلنے کا محل چوتڑ ، رانوں کی پچھلی طرف کہنیاں ہوتی ہیں
Eruption اچانک پھوٹنا ۔
Eruptional Adjective جوالا مکھی کے پھٹنے سے متعلق ۔
Eruptive Adverb پھوٹ نکلنے دانے دار مثلا وہ بخار جس میں دانے نکلیں ۔
Eruptive fever Noun نفاذی بخار ۔
Eruptively Adverb پھوٹ کر نکلنے کے انداز میں ۔
Eruptiveness Noun پھٹ نکلنا ۔
Erus of the Noun رحم کی بندھنیں
Ervantamia coronaria Noun تگر چاندنی ، تگر
Ervum Noun جنس عدد ۔ مسور ۔
Ervum hisutum Noun مسور ، عدس
Ervum lense Noun عدس ۔ مسور ۔
Ery yet وقت سے پہلے ۔
Erycinidae Adjective ایری سینیڈا ۔ سرخ تتلیاں ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ پروں کا اگلا حصہ چھوٹا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ نر کی اگلی ٹانگیں برش جیسی ہوتی ہیں ۔
Eryhtrocytopenia Noun سُرَخ خُونی خُلیوں کی تَعداد میں کَمی ۔ یَعنی ہیموگَلوبَن کی کَمی
Eryngium biebersteinianum Noun فارسی گاجر ، سلیلی مصری ، کندو ، دودھالی
Eryngo Noun ایک قسم کا پودا جو ارنگیم کی جنس سے تعلّّق رکھتا ہے اور جس کی جڑیں کُھردری اور پتے دندانے دار ہوتے ہیں ۔
Erysepelas face Noun چہرے کی ہڈیاں
Erysepelas neonatorum Adjective نوزائیدہ بچوں کا سر خبادہ یا بچوں کے گول نسج کی سختی ۔
Erysepelatous Noun سرخبادی
Erysepeloid Noun ماہی گیروں اور قَصّابوں میں پایا جانے والا ایک مَرض
Erysepelothric Noun سرخبادی شعریہ ، جرثومہ سرخبادی
Erysimum Noun شیرہ خردک ۔
Erysimum repandum Noun حاتم بوٹی ، ہمادان
Erysipelas Noun سُرَخباد ۔ چھُوت کی مَخصُوص بیماری ۔ شَدید نوعیَّت کی ایک بیماری جِس سے جِلد پَر وَرم آ جاتا ہے اور بُخَار ہو جاتا ہے
Erysipelas war Noun خلیہ متعلہ ، حجرہ متقلہ
Erysipelatic Adjective سرخ بادہ سے مشابہ ۔