English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Errorless Adjective بے خطا معصوم ۔
Errorlessness Noun معصومیت ۔
Errors and omissions excepted Phrase بھول چوک لینی دینی
Errors and omissions exempted Phrase بھول چوک لین دین
Errors refraction Noun انعطافی خطائیں
Ersatz Noun, Adjective قائم مقام ۔ متبادل ۔ بطور بدل کام کرنے والا ۔
Erse Adjective آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی گیلیک زبان بولنے والوں کی زبان سے متعلّق ۔
Erst سابقہ ، پہلے ، آگے ۔
Erstwhile Adjective, Adverb قدیم ۔ سابقہ ۔ پِچھلا ۔
Ertell Verb دوبارہ کہانی سنانا ۔
Erthrocytes ارتھروسائیٹس ۔ خون کے سرخ خلیے ۔ ان میں ہیموگلوبن ہوتا ہے اور ان کا کام جسم کے تمام حصوں کو اکسیجن پہنچانا ہے ۔ میملز میں ان خلیوں کے مرکز ے نہیں ہوتے ۔
Ertical circle Noun دائرہ ء سمتیہ ، دائرہ ارتفاع ، اناعظیم الشان دائروں میں سے ایک جو افق پر عموداً واقع ہوتے ہیں ۔
Ertopoiesis Noun خلیات سرخ سازی ۔تولید ۔
Erubescence Noun جلد کی سرخی ۔
Erubescent Adjective سُرخ ۔ سُرخی مائل ۔ حیا سے تمتمایا ہوا ۔ شرمگیں ۔
Eruca sativa Noun تارا میرا ، مولئی ، تارا
Erucic Adjective تتلی کے پہل روپ سے متعلق ۔
Erucic acid Noun ایک ترشہ ۔
Eruct Verb خارج کرنا ۔
Eructate Verb آتش فشاں کا پھٹنا ۔ دانت نکلنا ۔ پھوڑے پھنسی کا نکلنا۔
Eructation Noun ڈَکار ۔ معدہ سے گَیس کا پُر شور اخراج
Eructation s
Eructed Verb خارج کیا ۔
Erudite Adjective عالم ، فاضل ، فاضلانہ ، عالمانہ ۔
Eruditely Adverb فاضلانہ ۔ عالمانہ ۔
Eruditeness Noun علم و فضل ۔ علمیت ۔ فضلیت ۔
Erudition Noun کتابوں اور مطالعے سے حاصل شدہ علم و فضل ۔ تبحر علمی ۔
Eruditional Adjective علمیت سے متعلق ۔
Eruditus tactus Noun ماہرانہ لمس
Erumpent Adjective پھٹنے والا ۔ مُنشق ۔ نمایاں جیسے بیرونی غلاف سے پھٹ کر نکلنے والا ۔