eruptine xanthoma – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اچانک زرد یا زردی مائل نارنجی رنگ کے چھوٹے چھوٹے دانے نکل آنا ایسی رسولیاں بالعموم شدید ذیابیطس کے مریضوں کو نکلا کرتی ہیں اور ان کا نکلنے کا محل چوتڑ ، رانوں کی پچھلی طرف کہنیاں ہوتی ہیں

🔹 Roman Urdu