English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erysipelatiod Adjective سرخ بادہ نما ۔
Erysipelatous Adjective سرخ بادہ نما ۔ اس سے متعلق یا مبتلا ۔
Erysipeloid Noun سُرَخباد نُما ۔ یہ بیماری زیادہ تر مَچھلی کے شائقین اور قَصّابوں اور خانساماوں میں ہوتی ہے
Eryth Noun سابقہ بمعنی سُرخ ۔ احمرار ۔
Erythema Noun جَلاٴء کی سُرَخ رَنگَت ۔ زیادہ تر ہاتھوں اور بازُووں پر سُرَخ دھَبّے ۔ کِسی زہَر یا الَرجی کی وَجَہ سے ایک جِلدی بیماری
Erythema dose Noun شعاعی علاج سے عارضی طور پر پیدا ہونے والی سرخی
Erythematic Adjective جلدی سُرخی سے متعلّق ۔
Erythematosa reticulata folliculitis Noun چہرے کی جلد کا جگہ بجگہ کھچا جانا
Erythemogenic Noun احمرار پیدا کرنے والا
Erythemolagia Noun جوڑوں میں احمرار کی وجہ سے درد ، جوڑوں کا دردناک مرض جس میں ان کی رنگت بگڑ جاتی ہے
Erythemomegalalgia Noun احمرار کی وجہ سے جوڑوں میں درد
Erythometer Noun احمرار پیما
Erythoroblastosis Noun گردش کرنے والی خون میں گلٹیاں نومولود بچے میں پائی جانے والی کیفیت جو ماں اور بچے کے خون میں تضاد کی مظہر ہو
Erythr o
Erythraemia Noun خون کے سرخ خلیوں میں اضافہ ۔
Erythrasma Noun حمرہ ۔ طب ۔
Erythrean Adjective قلزمی ۔ جغرافیہ ۔
Erythremia Noun سرخ دمویت ۔
Erythremia polycythemia vera Noun خون میں سرخ جسیموں کا اضافہ
Erythric acid Noun ایک ترشہ جو بعض قسم کی کا ئیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Erythrina Noun شجر مرجانی ۔
Erythrina herbacea Noun ڈھلاک ، پونگرا
Erythrina indica Noun پنگر ، پونگر
Erythrina monosperma Noun ڈھاک
Erythrina roxburghii Noun باریک چرائتہ
Erythrina suberosa glabrescens Noun پنگرا ، ڈھول ڈھاک ، مندرا ، موگا ، پنجیرہ ، ثمبار ، شجر مرجانی
Erythrina variegata orientalis Noun پنگر ، پونگر
Erythrine Noun کو بالٹ کا ابداراَرسینیٹ ۔
Erythrism Noun حمریت ۔ سُرخ پسندی ۔ پروں کی غیر طبعی سرخی ۔
Erythrite Noun کچا سرخ کوبالٹ ۔