English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Error handling Noun ایرر ہینڈلنگ ۔ پروگرام چلنے کے دوران آنے والے ایررز سے ٹمٹنے کا پروسیس ۔
Error harmless بے ضرر غلطی ۔ نقصان پنہچانے والی ۔
Error harmless بے ضرر غلطی ۔ نقصان پنہچانے والی ۔
Error in corpore غلطی جو کسی خاص چيز کی نشاندہی سے متعلق ہو
Error in qualitate غلطی جو کسی معاہدے کے مقصد کی اہميت کو متاثر کرے
Error in quantitate غلطی جو کسی خاص چیز کی نشاندہی سے متعلق ہو ۔
Error in writing تحريری غلطی
Error is always in haste Phrase شتابی میں خرابی ہے
Error is endless Phrase غلطی میں غلطی
Error material اہم غلطی ۔ مادی غلطی ۔
Error material اہم غلطی ۔ مادی غلطی ۔
Error message Noun ایرر میسج ۔ سسٹم یا پروگرام سے بھیجا جانے والا ایک پیغام جو یہ اشارہ دیتا ہے کہ ایک ایسا ایرر پیش آگیا ہے جسے حل کرنا درکار ہے ۔
Error of a planet Noun سیارے کی حسابی اور مشاہدی جاۓ وقوع کے درمیان تفادت ۔
Error of collimation Noun خط نظر کا انحراف ۔
Error of commission Noun کمیشن کی غلطی ۔
Error of law apparent on the face of record غلطی قانون ظاہر بہ مسل
Error of mean square Noun اوسط مربع کی خطا ۔
Error of measurement Verb بیماری تکان آزمایش کے غلط استعمال یا کسی بھی وجہ سے ٹھیک ٹھیک پیمایش نہ کر پایا ۔
Error of measurement a deviation of an experimentally measured quantity from the real value of the physical quantity being studied Phrase پیمائش کی غلطی ، زیر مطالعہ طبعی مقدار کی حقیقی پیمائش کا تجربہ سے حاصل ہونے والی پیمائش سے مختلف ہونا ۔
Error of metabalism Noun فساد تحول ۔
Error of omission Noun بھول کی غلطیاں ۔
Error of principle Noun اصولی غلطیاں ۔
Error of rotation Noun محوری خطا ۔
Error response Adjective پروگرامی تدریس میں غلط ردعمل ۔
Error reversible غلطی جسے بدلنا ضروری ہو يا جسے بدلا جا سکے
Error technical فنی غلطی ۔ تکنیکی غلطی ۔
Error technical فنی غلطی ۔ تکنیکی غلطی ۔
Error the persona شخصی غلطی ۔ شخص سے متعلق غلطی ۔ شخص کی پہچان سے متعلق غلطی
Errorful Adjective ناقص ۔
Errorist Noun خطا کار ۔