English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erythritol اریتھر یٹال ۔ سفید قلمی پولی ہائیڈرک الکوحل ۔ نامیاتی تالیف میں انٹرمیڈیٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ ٹیٹرا نائٹریٹ ایسٹر کے طور پر ادویات میں دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Erythro a prefix indicating an isomer that resembles erythrose in the position of the groups on adjacent asymmetric carbon atoms Phrase ایرائی تھرو ، ایرائی تھروز سے مماثلت رکھنے والے آئسومر کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل سابقہ ۔
Erythro benzene Noun ایک قسم کا سرخ رنگ جو نائٹروبنزین سے حاصل ہوتا ہے ۔
Erythro phobia Phrase سرخ شے کا ڈر
Erythroblast Adjective ارتھرو بلاسٹ ۔ احمر نہوض ۔ خون کے سرخ ذرات جن میں نیوکلئیس ہوتا ہے ۔
Erythroblast a cell originating in the red bone marrow that diven rise to a red blood cell Phrase ای رائیتھو بلاسٹ ، ہڈی کے گودے کے خلیئے، سرخ خون کے ذرات جس میں شامل ہوتے ہیں ۔
Erythroblastic Noun ہڈی کے سرخ گودے میں پایا جانے والا خون کا سرخ خلیہ جس میں نیوکلیئس بھی ہوتا ہے
Erythroblastopenia Noun خون کے سرخ ذرات میں گلٹی نما مواد کی غیر فطری کمی
Erythroblastosis Noun نومولود بچے میں پائی جانے والی کیفیت جو ماں اور بچے کے خون میں تضاد کی مظہر ہو ۔
Erythroblastosis fetalis Noun ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو
Erythroblastotic Noun گلٹیوں میں سرخ گردش کرتا خون
Erythrochloropia Noun سرخ و سبز بینی
Erythrochromia Noun جریان خون کے سبب ریڑھ کے مواد کا سرخ رنگ ہونا
Erythrocin Noun اریتھرو مائسین کا تجارتی نام ۔
Erythrocin erythromycin Noun جب دوسری انٹی کھانا پانی معدہ میں جاتا ہے
Erythroclastic Adjective ارتھرو کلاسٹک ۔ احمر پاش ۔ خون کے سرخ ذرات کے لیے تباہ کن ۔
Erythrocyanosis frigida Noun, Latin احمَراری زَراق ۔ ایک مَرض کا نام ہے
Erythrocyte Adjective ارتھرو سائٹ ۔ خون کے سرخ ذرات ۔
Erythrocyte a red blood cell erythrocytes are the most common type of cell in the blood with approximately 5 million per cubic millimetre Phrase سرخ خون کے ذرات ، خون کا سرخ خلیہ ، یہ خون میں سب سے عام پائے جانے والے خلیات ہیں ، اس کی تعداد ایک مربع میٹر میں تقریباَ ۵ ملین کے برابر ہے ۔
Erythrocyte autosensitization Noun خون کے سرخ ذرات کی خود حساس گری
Erythrocyte fragility Noun خون کے سرخ جسیموں کا بعض حالات میں پھٹ جانا
Erythrocyte iron turning Noun فولاد کی ہڈی کے گودے سے نکل کر خون میں شامل ہونے کی شرح
Erythrocyte sedimentation rate esr
Erythrocytes Noun خُون میں موجُود سُرَخ خُلیے ۔ جِن میں ہیموگَلوبَن ہوتا ہے
Erythrocythaemia Noun سُرَخ خُلیوں کی زیادہ پَیداوار
Erythrocytic Adjective سُرخ خلوی ۔
Erythrocytisis Noun افراطِ خُلیاتِ سُرَخ ۔ خُون میں سُرَخ خُونی خُلیوں کا زیادَہ ہونا
Erythrocytolysis Noun خلیات سرخ پاشی ۔
Erythrocytometer Noun حمرت پیما ۔ سُرخ خلیہ پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے سُرخ دموی خلیے شمار کیے جاتے ہیں ۔
Erythrocytopenia Noun خُون میں سُرَخ ذَرَّات کی تَعدَاد میں کَمی کا ہونا