English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erl king Noun غول جو کہا جا تا ہے جو جنگل میں پایا جاتا ہے ۔
Erlenmeyer flask Noun مخروطی فلاسک ۔ تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا مخروطی صراحی جس کا پیندہ چبٹا چوڑا اور گردن تنگ ہوتی ہے ۔
Ermelin Noun قاقم ۔ حیوانیات ۔
Ermine Noun قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔
Ermine moth Noun, Adjective ایک قسم کا پتنگا جس کے سفید پروں پر کالے داغ ہوتے ہیں ۔
Ermine white Noun قاقم جیسا سفید ۔
Ermined Adjective سنجاب پوش ۔
Erminee Adjective صلیب نما چار داغوں سے بنا ہوا ۔
Ermines Noun سیاہ سمور جس پر سفید داغ ہو ۔
Erminois Noun نقابتی سمور ۔
Ern Verb چننا ۔
Erne Adjective ارنے ۔ عقاب زریں ۔ بحری عقاب ۔ بڑی جسامت کا شکاری پرندہ ۔
Ero a natural mineral from which useful substances can be extracted Phrase کچ دھات ، قدرتی طور پر پایا جانے والا معدنی مادہ جس سے حسب منشا کوئی حاصل (عموما دھات) علیحدہ کیا جاسکتا ہے مثلاَ باکسائیٹ ایلومینیم کی کچ دھات ہے ۔
Erobc respiration the breakdown of food meterials such as glucose to yield energy in the form of atpin the absence of oxygen Phrase نا ہوا باش عمل تنفس ، این اروبک عمل تنفس ، گلوکوز جیسی غذائی اشیاء کا اکسیجن کی عدم موجودگی میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر توانائی پیدا کرنے کا عمل ناہوا باش عمل تنفس کہلاتا ہے ۔
Erode کھا جانا ، چاٹ جانا ۔
Eroded Verb کھایا گیا۔
Erodent Adjective کھار ۔ کاٹنے والا ۔ کھا جانے والا ۔ کٹاوٴ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔
Erodible Adjective اتلاف پذیر ۔ گھسنے والا ۔ مِٹنے والا ۔
Erodium cicutarium Noun سیداندن
Erogenesis Noun شہوت انگیزی ۔
Erogenic erogenous
Erogenous Adjective اروگینس ۔ شہوت انگیز ۔ جنسی خواہش کو بڑھانا ۔
Erogeny Noun دیکھو ۔
Erogtized Adjective شیلم سے متاثرہ ۔ ارگٹ زدہ ۔ شیلم زدہ ۔ جس کے اندر ارگٹ ہو ۔
Eros Noun آیروس سیارچہ جو بعض اوقات تمام دُوسرے سیّاروں کے مُقابلے میں زمین سے زیادہ قریب آ جاتا ہے ۔
Erose Adjective ناہموار ۔ جسے کُترا گیا ہو کٹ حاشیہ ۔
Eroship Noun سورما ہونا ۔ عالٰی عزت ہونا ۔
Erosion کٹ جانا کھا جانا ۔
Erosion aneurysmal Noun رگڑ کا انورسما
Erosion theory Noun یہ نظریہ کہ زمین کا حطیہ سطحی شکست وریخت کا نتیجہ ھے۔