English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erosionist Noun اس نظریہ کا حامی کہ زمین کا حیطہ سطحی شکست و ریخت کا نتیجہ ھے ۔
Erosive Adjective کٹاوٴ کرنے والا ۔ فرسودہ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔
Erosive actsion Noun آب بروگی ؛ فرسودگی ۔
Erosive gastritis Noun معدہ کی جھلیوں کا سوزش کی وجہ سے چھل جانا
Erosiveness Noun کٹاوٴ ۔ بُردگی ۔ فرسودگی ۔
Eroslon Adjective زخم کی رطوبت کا پیدا کردہ نیا زخم ۔
Eroso لا حقہ بمعنی داندانے دار ۔
Eroso dentate
Erosterol vitamin d Phrase آر گو سیٹرول ، آدمیوں اور جانوروں کی جلدی چربی میں پر وٹامن موجود ہوتے ہیں جو دھوپ میں وٹامن ڈی ۲ تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Erostesis Noun ایک صنعت جس میں سوال کی صورت میں مقرر کا مطلب بر عکس ھوتا ھے ۔
Erostrate Adjective بے منقار ؛ بے نوک ۔
Erotamnia Noun جنون شہوت
Erotetic Noun سوالیہ ۔
Erotic عاشقانہ شہوانی ۔
Erotica Noun ایسے فن پارے جن کا موضوع جنسی ہو ۔ شہوانی فن پارے ۔ جنسی ادب ۔
Erotically Adverb عاشقانہ طور پر ۔ شہوت انگیزانہ ۔ بوالہواسی سے ۔
Eroticism Noun جنسی خصوصیت ۔ فن ، ادب میں شہوت انگیز موضوعات کا استعمال ۔ شہوانی ہیجان ۔
Eroticism skin Noun بندے کے پلے کچھ بھی نہ ہو صرف آلہ تناسل کا انتشار ہی یعنی منی کا خزانہ یا تو بالکل نہ ہو یہ لوگ سرعت انزال کے مریض ہوتے ہیں
Erotics Noun علم عشق ؛ عشقیات ۔
Erotism Noun شہوت پرستی ۔ جِنسی خواہِش ۔ جِنسی مزے لینے کا عمل ۔
Erotism oral Noun منہ میں شہوت رانی کرنا
Erotism urethral Noun مبالی شہوت ، پیشاب کی حاجت کی وجہ سے خواہش جماع کا ابھر آنا
Erotocism Adverb جنون عشق ۔
Erotogenesis Noun شہوت انگیز ی ۔
Erotogenic erogenous Noun شہوت ابھارنے والا ، شہوت خیز ، پٹاخہ
Erotogenic erotogenous
Erotology Noun جِنسی اختلاط یا جذبے کا مُطالعہ ۔ جنسیات ۔
Erotomania Noun مریضانہ جِنسی لگاوٴ ۔ مغلوب الہوس ہونا ۔
Erotomaniac Noun جِنسی جنون میں مُبتلا شخص ۔
Erotomanic Noun وہم کہ کوئی صاحب منصب شخص اس کی محبت میں گر فتار ہے