English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ergon | Noun | کاری ماحولیات ۔ کارکُنوں اور اِن کے کام کے ماحول کے درمیان تَعلُّق کا مُطالبہ اِنجینئرِنگ کے نُقطہ نظر سے ۔ |
| Ergonometrics | کام کی پیمائش کرنے کا سائنسی طریقہ ۔ | |
| Ergonometrics ind | Adjective | فعلیات پیمائی ۔ |
| Ergonomics | Noun | فعلیات پیمائی ۔ انسانوں ، مشینوں اور اُن کے ماحول کے وظائف کا مطالعہ ۔ |
| Ergonomics te stdy of the interaction between humans and their environment particularly in the workplace | Phrase | کاری موحولیات ، انسان اور اس کے موحول کے تعلق میں مختلف حیاتی ضابطں کا اطلاق ۔ |
| Ergonovine | Noun | ایک قلمی قلیاسا جو ارگٹ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Ergoograph | Verb | پٹھوں کی محنت کا اندازہ لگانے کا آلہ ۔ |
| Ergophile | Adjective | کار پسند ۔ |
| Ergophobia | Noun | کار تر سی ۔ |
| Ergostat | Noun | ورزشی آلہ ۔ |
| Ergosterol | Noun | ارگٹ سے حاصل ہونے والا ایک ٹھوس قسم کا تیز الکحل جو اشعاع کے عمل سے وٹامن ڈی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ پودوں ، جانوروں کی چِکنائیوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ ۔ |
| Ergot | Noun | ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Ergot oil | Noun | روغن شیلم |
| Ergotamine | Noun | ارگٹ سے کشید کردہ ایک قسم کا قلیاسا جو مرض شقیقہ کی طوالت کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Ergotic | Adjective | ارگٹی ۔ شیلمی ۔ |
| Ergotica tabes | Noun | ہزال بوجہ سمم تسلیم |
| Ergotine | Noun | شیلم کا عامل بنیادی عنصر ۔ |
| Ergotinine | Noun | تغیر پذیر القلی جو شیلم میں قلیل مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Ergotism | Noun | شیلمیت ۔ ارگٹیت ۔ رنی کی فطرزدگی جو ایک طرح کی پھپھوندی لگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Ergotization | Noun | شیلم میں تبدیلی ۔ |
| Ergotize | Verb | شیلم میں تبدیلی کرنا ۔ |
| Ergotized | Noun | ارگٹ سے متاثرہ فرد |
| Ergotoxine | ارگوٹا کسین ۔ سفید رنگ کاغیر حل پذیر الکلائیڈ ۔ ارگٹ سے حاصل کیا جاتا ہے خواتین کے (یوٹرس ) کو متحرک کرنے کیلئے ادویات میں شامل کرتے ہیں ۔ | |
| Ergotrate | Noun | ارگو میٹرین تجارتی نام ۔ |
| Erhthrasma | Noun | جلد پر سرخ یا بھورے داغوں کا پڑنا |
| Eria silk | Noun | ایک قسم کا ریشم ۔ |
| Eriable | Adjective | ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جانا ۔ |
| Eric | Adjective | تحقیق کرنے والے حضرات کے لیے وسائل کی کمپیوٹر پر معلومات ۔ |
| Erica | Noun | جِنس سے کوئی جھاڑی جسکے پتّے چھوٹے چرمی اور پھول گھنٹی نُما ہوتے ہیں ۔ |
| Ericaceous | Adjective | خلنجی ۔ خلنجی خاندان کے نباتات جن میں اوسر ، استابری ، اضالیا ، حرزہرہ اور امریکی لارل شامل ہیں ۔ |