English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erotopath Noun فاتر الشہوت ۔
Erotopathy Noun فساد شہات
Erotophobia Noun جنسی افعال و اعمال اور گفتگو سے کترانا ، خوف کھانا
Erotopholia Noun شہوت ترسی ۔
Erotopsychic Adjective فاسد الشہوت ۔
Erotosexual Noun شہات اور جماع کا بندہ (مرد)
Erotylidae Adjective ایروٹی لیڈا ۔ فنجائی بھونرے ۔ فنگس پسند بھونرے ۔ غلاف پروں والے شش پائے ۔ انٹینا گرز نما ہوتا ہے ۔
Erpetologist Noun نملیات دار ۔
Err Verb خطا کرنا ۔ چوکنا ۔ غلطی ہونا ۔ مارا مارا پھرنا ۔ بھٹکنا ۔
Err on the safe side Idiom محفوظ متبادل ۔
Err on the side of caution Verb حد سے زیادہ احتیاط برتنا ۔ غلطی کرنا ۔
Err these girls show their vanity for nothing
Errability Noun خطا پزیری ۔
Errable Adjective خطا کا پُتلا ۔ جس سے بھول چوک متوقع ہو ۔
Errabund Adjective ڈانواں ڈول ۔
Errai Noun الراعی ۔ ستارہ ۔
Errancy Noun خطا ۔ لغزش ۔
Errand Noun وہ دورہ جو پیغام رسانی کے لیے کیا جاۓ ۔ کسی خاص مقصد سے کیا جانے والا سفر ۔ کسی سفر کا مقصد ۔
Errand boy Noun پیادہ ۔ قاصد ۔ پیغام رساں لڑاکا ۔ سودا سلف لانے والا لڑکا ۔
Errand boy Noun پیادہ ۔ قاصد ۔ پیغام رساں لڑاکا ۔ سودا سلف لانے والا لڑکا ۔
Errand of mercy Noun کسی کی مدد کی خاطر کیا گیا سفر ۔
Errant Adjective گرم سفر ۔ جیسے قرون وسطٰی کا کوئی مہم جُو سُورما ۔ آوارہ گرد سے گریزاں ۔ منحرف ۔
Errantly Adverb منحرفانہ طور پر ۔ مہم جویانہ انداز میں ۔
Errantry Noun سر گردانی ۔ جہاں نوردی ۔ جہاں گشتی ۔ حالت سفر ۔ آوارگی ۔
Errata Noun غلط نامہ ۔
Erratce Verb جگہ بدلتے رہنے والے مرض ۔
Erratic متلون مزاج ۔
Erratic block Noun وہ چٹان جو اپنے اصلی مقام سے طبعی قوتوں کے ذریعہ منتقل ہو جاۓ ۔
Erratic blocks Noun, Adjective زمین کے متفرق تودے جو گردوپیش کی تہوں سے الگ ہو ں ۔
Erratic conduct Noun شوریدہ سری ۔ جنوں مزاجی ۔