English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ericetal Adjective خلنجی ۔
Ericoid Adjective خلنج برگہ ۔ اوسر سے ملتا جلتا ۔
Ericolin Noun, Adjective ایک گوند نما مادہ جو خلنج میں پایا جاتا ہے ۔
Eridani cursa Noun کرسی جوزا ۔
Eridani zauraq Noun زورق جوزا ۔
Eridanus Noun النہر ۔
Erie Noun ابری ۔ اُس امریکی انڈین قبیلے کا ایک فرد جو کسی زمانے میں جھیل ابری کے جنوبی ساحل پر آباد تھا ۔
Erigeron Noun جِنس کی ایک سخت جان مخلوط بُوٹی جِس میں گل مروارید سے مِلتے ہوۓ پھول لگتے ہیں ۔
Erigeron canadensis Noun پالیت
Erigible Adjective کھڑا کیا جانے کے قابل ۔
Erin Noun آئرلینڈ ۔
Erinaceous Adjective قنفذی ۔ خار پشت ۔
Erinite Noun تانبے کا سبز ار سینی ایٹ ۔
Erinnic Adjective انتقام کی دیوی کی خصوصیت سے متعلق ۔
Erinys Noun غضب خُداوندی لانے والی تین دیویوں میں سے کوئی ۔
Eriobotrya japonica Noun لوکاٹھ ، لوکاٹ
Eriochrome black t a useful complexomric indicator which fors a red complex with calcium or magnesium ions Phrase ایریو کروم بلیک ٹی ، پیچیدہ مرکبات کے تجزیہ میں استعمال ہونے والی ایک انتہائی مفید انڈیکیٹر یہ کیلشیم یا میگنشیم آنتوں سے مل کر سرخ رنگ پیدا کرتا ہے ۔
Eriococcidae Adjective اریو کو کسیڈا ۔ مازو نبقے ۔ نبقات کا خاندان ۔ مشابہہ پروں والے حشرات ۔ مادہ نبقہ گول اور مازو کی شکل ہوتی ہے ۔ اس کی جلد سخت ہوتی ہے ۔ شاہ بلوط کے درختوں تک محدود رہتی ہے ۔ مازو کا سبب بنتی ہے ۔
Eriodendron Noun درخت جس پر ریشمی دھاگہ ملتا ہے ۔
Eriodendron anfractuosum Noun سنبھل کا درخت
Eriodendron anfructueza Noun سنبھل سفید ، کاپوک
Eriometer Noun صوف پیما ۔ سوت پیما ۔
Eriosomatidae Adjective اریوسومیٹیڈا ۔ صوف حشرے ۔ درختوں کی جوں یا تیلی کا خاندان بے پر اور پردار دونوں طرح کے حشرات ہیں درختوں کے بالائی حصوں اور جڑوں دونوں پہ رہتے ہیں ۔
Eriphorous Adjective صوف بردار ۔
Eriphyllous Adjective صوف برگہ ۔
Erisophake Noun محاص عدسہ
Eristic Adjective مناظرے سے متعلّق ۔ متنازع فیہ ۔ جھگڑالو ۔ حجتی ۔ مناظرہ کرنے والا ۔
Eristically Adverb مناظرانہ ۔ تنازعہ کے طور پر ۔ مُباحثہ چھیڑنے کے طور پر ۔
Erk Noun بحریہ کا سپاہی ۔ ہوائی فوج کا جوان ۔ ناپسندیدہ شخص ۔
Erl king Noun غول جو کہا جا تا ہے جو جنگل میں پایا جاتا ہے ۔