ermine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلہری کا سا ایک جانور جس کا سمور امرا ، اور ججوں کے لباس میں استعمال ہوتا ہے یہ گرمیوں میں بُھورا اور جاڑوں میں سفید رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu