English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equity court of عدالت نصفت ۔
Equity draftsman
Equity in انصاف کی رو سے ۔
Equity in انصاف کی رو سے ۔
Equity justice and good conscience نصفت ۔ انصاف اور نیک نیتی ۔
Equity justice and good conscience نصفت ۔ انصاف اور نیک نیتی ۔
Equity of redem ption حق انفکاک ۔ حق راہنی ۔
Equity of redemption نصفتی حقِ انفکاک
Equity of redemption fin Adjective حق انفکاک راھن کا ۔
Equity of taxation عوام پر ٹیکس عدل و انصاف اور افراد کی استعداد کے مطابق لگانے چاہییں ۔
Equity of taxation law Adjective عوام کی استعداد کے مطابق ٹیکس عائد کرنے کی ہدایات ۔
Equity principles of اصول ہائے نصفت ۔
Equity principles of اصول ہائے نصفت ۔
Equity rate Noun اکیوٹی شرح۔
Equity share Noun اکیوٹی شئر حصہ ۔
Equity shares عام حصص ۔
Equity trading Noun اکیوٹی بیو پار۔
Equivalence Noun تساوی ۔ ہم قدری ۔ قُوت مساوی ۔ برابری ۔ مساوات ۔ قدر ۔
Equivalence hypothesis Noun قیاس معادلت ۔
Equivalence point نقطہ مساوی گرفت ۔ توازن کا مخصوص نقطہ جس پر ٹائیٹریٹنگ عامل کے مساوی گرفتہ اس محلول کے مساوی گرفتہ پر غالب آجاتے ہیں جس کی ٹائٹریشن کی جانے والی ہو ایسڈ بیس نائٹریشن میں مساوی نقطہ کے قریب PH میں تیزی سے تبدیلی آتی ہے ۔ اس کا اندازہ کوئی موزوں انڈیکیٹر شامل کر کے کیا جاتا ہے ۔
Equivalence point the composition during a titration where there is just enough of one reagento react with the other exactly Phrase ایکوپاڑٹییشن آف انرجی ، درجہ حرارت کے فنکشن کے طور پر کسی بھی نظام کی توانائی ڈگریز آف فریڈم کی تعداد کے لحاظ سے مساوی تقسیم کی جاتی ہے ۔
Equivalency Noun ہم گرفتگی ۔ بلحاظ قوت دونوں کا ہم قوت ہونا ۔
Equivalency test Adjective اس میں بقوت داخلہ دیکھا جاتا ہے کہ طلبہ کا سابقہ علم کتنا تسلی بکش ہے ۔
Equivalent Adjective ہم قدر ۔ ہم قیمت ۔ مساوی ۔ مترادف ۔ ہم اثر ۔ قدرت ۔
Equivalent conductivity Noun ہم موصلیت ۔ ہم پلہ چالکتا ۔
Equivalent examination Noun مساوی امتحان ۔
Equivalent focal lenght Noun مساوی طول موج ۔
Equivalent function Noun تفاعل معادل ۔
Equivalent groups Adjective وہ گروہ جو کسی متغیرہ پر برابر حاصل قسمت کے حامل ہوں یعنی ان کا اعلی ادنی اور اوسط سکور برابر ہو نیز ان کا معیاری انحراف بھی ایک جیسا ہو ۔
Equivalent proportion law معادل متناسب قانون ۔ مادے (عناصر اور مرکبات) اپنے معادلات کے کمیتی تناسب میں مل کر تعامل کرتے ہیں ۔