English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equivalent weight Noun معادل وزن ۔ کسی عنصر کا وزن جو ہائیڈروجن کے ایک جوہری وزن کے ساتھ ترکیب پا سکتا ہو ۔
Equivalent weight the mass of an element that can cmbine with or displace one gram of hydrogen Phrase معادل وزن ، کسی عنرص کا وہ ماس جو ایک گرام ہائیڈروجن ایٹم سے مل سکے یا اس کی جگہ لے سکے ۔
Equivalently Adverb مساوی طور پر ۔
Equivalents Adverb ہم قدر ۔ طريقہ اوسطا خطا ۔
Equivalved Adjective مساوی صمامی ۔
Equivocal Adjective ذُومعنی ۔ مبہم ۔ غیر یقینی ۔ جس کے مختلف معنی لیے جا سکتے ہوں ۔
Equivocal chord Noun وہ تار جس کو مختلف پردوں کے ذریعے بجائی جا سکے ۔
Equivocal generation Noun خود بخود پیدا شدہ ۔
Equivocal symptoms Noun مشترک علامات
Equivocality Noun اشتباہ ۔ ذومعنویت ۔ ابہام ۔ تذبذب ۔
Equivocality equivocalness
Equivocally Adverb مبہم طور پر ۔
Equivocalness Noun ابہام ۔
Equivocate Verb گول مول بات کرنا ۔ ٹال جانا ۔ غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے مبہم الفاظ استعمال کرنا ۔
Equivocatin Noun ذو معنيت ۔ مشکوک ۔ ابہام ۔ مشتبہ
Equivocatingly Adverb ابہامی طور پر۔
Equivocation Noun گول مول بات ۔ لفظی ہیر پھیر ۔ ابہام بات جس کا مقصد غلط فہمی پیدا کرنا ہو ۔ ٹال مٹول ۔
Equivocator Noun جُگت باز ۔ مبہم گو ۔
Equivoke Noun ابہام ۔ ضلع جگت ۔ ذو معنی بات ۔
Equivoque Noun ابہام ۔ مبہم لفظ ۔ فقرہ ۔ ضلع جُگت ۔
Equivote Noun برابر ووٹ آنا ۔
Equlpartition of energy توانائی کی مساوی تقسیم ۔ ایک مالیکیول کی مجموعی توانائی عام طور پر آزادی کی میسر ڈگریوں میں مساوی طور پر تقسیم ہوتی ہے ۔
Equulus pictoris Noun انا فی الصورین ۔
Equus s Noun جنس فرس ۔گھوڑا ،گدھا وغیرہ ۔
Er Noun ایک عنصر ۔ اربیم کی کیمیائی علامت ۔
Er ship بند پیٹیروں میں مال بردار جہاز ۔
Er was the son of joshuajoshua was the son of eliezer eliezer was the son of jorimjorim was the son of matthatmatthat was the son of leviluke 3 29
Era سن ، سال ، سمت ۔
Era geogical era one of the major periods of gelogical time into which the earths history is divided
Eradat Name ارادت ۔ ارادہ کرنا ۔ مرید بننا ۔ مطیع ہونا ۔