English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equipment Noun آراستگی ۔ تياری ۔ سجاوٹ
Equipment trust bond Noun ساز و سامان وقف بانڈ ۔
Equipoise Noun تعدیل ۔ ہم وزنی ۔ صحیح میزان ۔ توازن ۔
Equipollence Noun تساوی قُوت ۔ ہم قطبیت ۔ قوت کی برابری ۔
Equipollenceency
Equipollency of propositions فلسفہ ہم قدری قضایا کی۔
Equipollent Adjective مساوی قُوت کا حامل ۔ مساوی ۔ ہم قدریہ ۔
Equipollently Adverb مساویانہ۔
Equipond Verb اِدھر کی کسر اُدھر نکال دینا ۔
Equiponder Verb اِدھر کی کسر اُدھر نکال دی ۔
Equiponderance Noun ہم وزنی ۔ ہم قدری ۔
Equiponderant Adjective ہم وزن ۔ متساوی الوزن ۔
Equiponderate Verb وزن میں مساوی ہونا ۔ کسی دوسری شے کے ہم وزن ہونا ۔ تسویہ کرنا ۔ تعدیل کرنا ۔
Equiponderated Adjective معتدل۔
Equiponderation Noun ادھر کی کسر ادھر نکالنا ؛ تعدل۔
Equipotent Adjective متساوی القوی ۔ استعداد ۔ قابلیت اور قُوت کے لحاظ سے برابر ۔
Equipotential Adjective متساوی القوٰی ۔ ہم قوہ ۔ جملہ نقاط پر یکساں قوت کا حامل ۔
Equipotential surface Noun ہم قوہ سطح ۔ مساوی پوٹنشل کی سطح ۔ کوئی ایسی سطح جِس کے تمام نُقطے یکساں پوٹنشل پر ہوں ۔
Equipotentiality Noun فلسفہ ہم قوتی۔
Equipped Verb مسلح کیا ۔
Equipper Noun کمربستہ کرنے والا ۔ تیار کرنے والا ۔ لیس کرنے والا ۔
Equiprabablilism Noun فلسفہ ہم احتمالیت ۔
Equiprobable Adjective یکساں ممکن الوقوع یا ممکن الوجود جِس کے یا جِن کے ہونے نہ ہونے کا امکان برابر ہو ۔
Equiprobablist Adjective عقیدہ احتمالیت کا حامی۔
Equiradical Adjective برابر نیم قطروں والا ۔
Equiroctial gales Noun وہ طوفان جو زمانہ اعتدال میں ہوتے ہیں ۔
Equirotal Adjective اگلے اور پچھلے پہیو ں میں برابر قطر رکھنے والا ۔
Equisegmental Adjective برابر قطروں والا ۔
Equisepticus bacillus Noun فرسی عفونتی عصیہ
Equisetaceous Adjective اسپ مُو پودے کی خصوصیات کا حامل ۔