English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eradiate | Verb | ضوافگنی کرنا ۔ شعاع ڈالنا ۔ چمکانا ۔ ضو افگن ہونا ۔ چمکنا ۔ |
| Eradiation | Noun | روشنی کی شعاعوں کا اخراج ۔ ضوافگنی ۔ |
| Eradicable | Adjective | قابل استیصال ۔ |
| Eradicaion | Noun | استیصال ۔ بربادی ۔ تباہی ۔ |
| Eradicant | Adjective | استیصالی ۔ |
| Eradicate | ختم کرنا قلم قمع کرنا ۔ | |
| Eradicated | Verb | تباہ کیا ۔ |
| Eradication | Noun | استیصال ۔ |
| Eradicative | Adjective | استیصال کُن ۔ |
| Eradicator | Noun | قلع قمع کرنے والا ۔ مٹا دینے والا ۔ نیست و نابود کرنے والا ۔ بیخ کُن ۔ |
| Eradicatory | Adjective | استیصالی ۔ |
| Eragrostis cynosuroides | Noun | داب ، دربھا گھاس |
| Eraldin | Phrase | ابرلڈن : پریکٹولول ۔ |
| Erasability | Noun | مٹ جانے کی خاصیّت ۔ حکیت ۔ |
| Erasable | Adjective | مٹنے والا ۔ قابل محو ۔ |
| Erase | مٹانا ، چھیل دینا ۔ | |
| Erased | Verb | مٹایا ۔ |
| Erased document | Noun | قانون۔ دستاویز ۔ |
| Erasement | Noun | محوکرنا ؛ مٹا دینا ۔ |
| Eraser | اِرے زر ۔ ربڑ ۔ لکھائی مٹانے کا آلہ | |
| Erasion | Noun | طب ؛ حک ؛ محو ۔ |
| Erastian | Adjective | ابراستینی نظریے سے متعلّق ۔ ابراستینی نظریے کا حامی ۔ |
| Erastianism | Noun | ابراستینی نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ مذہبی اور دیگر امور میں کلیسا کو ریاست کے تابع ہونا چاہیے ۔ |
| Erastianize | Verb | مذہبی اقتدار کو دنیوی اقتدارکے ما تحت سمجھنا ۔ |
| Erasure | مٹایا جانا ۔ چھلے ہوئے حرفوں وغیرہ کا نشان ۔ | |
| Erator | Noun | فسخ کرنے والا ۔ تلف کرنے والا ۔ نام و نشان مٹانے والا ۔ |
| Eravy lens | Noun | مسور |
| Erb s palsy | Noun | کندھے اور بازو کے پٹھوں کا فالج جو گردن کے پانچویں اور چھٹے اعصاب کی جڑوں پر چوٹ سے پیدا ہوتا ہے اس میں بازو ایک طرف کو لٹکتا رہتا ہے ۔ |
| Erbia | Noun | اللومنا اور چونا میں سے کوئی ایک ۔ |
| Erbium | Noun | ایک کم یاب فلزاتی عنصر جو بعض قسم کے بھرت اور لیزروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |