equivalence point – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نقطہ مساوی گرفت ۔ توازن کا مخصوص نقطہ جس پر ٹائیٹریٹنگ عامل کے مساوی گرفتہ اس محلول کے مساوی گرفتہ پر غالب آجاتے ہیں جس کی ٹائٹریشن کی جانے والی ہو ایسڈ بیس نائٹریشن میں مساوی نقطہ کے قریب PH میں تیزی سے تبدیلی آتی ہے ۔ اس کا اندازہ کوئی موزوں انڈیکیٹر شامل کر کے کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu