English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equisetales Adjective ایکس ایٹیلز ۔ اسپ مو پودے ۔ فوسل پودوں کا آرڈر ۔ یہ سدا بہار ۔ گیاہی پودے ایستادہ ہوتے ہیں ۔ جڑی ہوئی اور رگ دار شاخوں کی گانٹھوں پر بنیادی سادہ نا مکمل لمبے پتوں کے گھیرے ہوتے ہیں ۔ کار بنی دور میں ان کی بہتات تھی پھر یہ ناپید ہو گئے ۔ زندہ جینس میں صرف اسپ موپائے جاتے ہیں ۔
Equisetic Adjective اسپ موپو د سے نکالا ہوا ۔
Equisetiform Adjective اسپ مو ۔
Equisetites Adjective ایکس ٹائیٹس ۔ اسپ مویہ ۔ اسپ مو آرڈر سے تعلق رکھنے والے پودے زیادہ تر فوسل حالت میں ہیں ۔ صرف اسپ مو موجود ہے ۔
Equisetum Noun اسپ مو پودا ۔
Equison Noun سائیس ۔
Equisonant Adjective ہم اہنگ ؛ ہم صدا ۔
Equitable منصفانہ معقول ۔
Equitable apportionment Noun منصفانہ تقسيم
Equitable apportiontment منصفانہ تقسیم ۔
Equitable assets انصافاً ناجائز ( اثاثے ) ایسے اثاثے جنہیں مرحوم کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Equitable charge سامان یا زمین پر قرین عدل محصول ۔
Equitable estate حق حین حیاتی ۔ حق اصلی ۔ حق قریں ۔
Equitable jurisdiction of court نصفتی اختيارات سماعتِ عدالت
Equitable lien حقِ گرفت ۔ نصفتی حقِ منصفانہ
Equitable mortgage Noun منصفانہ رہن ۔
Equitable set off مجرائی نصفتی ۔ مجرائی منصفانہ ۔
Equitable set off مجرائی نصفتی ۔ مجرائی منصفانہ ۔
Equitableness Noun عدل ۔ انصاف ۔
Equitably Adverb غیر جانب دارانہ طور پر ۔ مصفانہ طور پر ۔
Equitangential Adjective برابر خط معاس والا ۔
Equitant Adjective برپوش ۔ مثلاً پتّوں کی پیندیاں ۔
Equitation Noun شہسواری ۔ گھڑسواری ۔
Equitempered Noun پیمانہ مساوی امتز اج۔
Equities عام حصص ۔
Equitonic scale Noun پیمانہ سرتی۔
Equity عمل ، راستی ۔
Equity annuity Noun اکیوٹی سالیانہ۔
Equity capital Noun سرماۓ کا وہ حصّہ جو اسٹاک کی فروخت سے حاصل ہوا ہو ۔
Equity court of عدالت نصفت ۔