English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eponymism Noun جگہوں اور لوگوں کے ناموں کو ما قبل تاریخی نام دہندوں سے منسوب کرنا ۔
Eponymist Noun نام دہندہ ۔
Eponymize Verb نام دینا ۔
Eponymous Adjective وہ شخص جس کے نام سے کسی چیز کو موسوم کیا جائے ۔
Eponymy Noun فرضی ناموں سے اسماۓ معرفہ بننے کا عمل ۔
Epoophorectomy Noun بیضہ کے ٹکڑوں کو کاٹنا
Epoophoron Noun بیضہ کی باقیات کا بیضہ دانی میں موجود ہونا
Epoophoronic cyst Noun برمیض گلٹی
Epopee Noun حماسہ ۔ رزمیہ نظم ۔ کسی رزمیہ نظم کا موضوع ۔ رزمیہ شاعری ۔
Epophori longitudinalis ductus Noun برمیضی قنات طویلہ
Epopoeist Noun رزمیہ نگار ۔
Epopt Noun تماشائی قدیم یونان کے ایک تہوار کے مراسم کو جاننے ۔
Epoptic Adjective قدیم یونان کے ایک تھوار کے مراسم سے متعلق ۔
Epos Noun جنگ نامہ ۔ رزمیہ موضوع پر کوئی طویل داستانی نظم کا مجموعہ ۔
Epotendineum Noun بندھن کا ریشہ دار غلاف
Epoxidation ایپاکسی ڈیشن ۔ کاربن ۔ کاربن ڈبل بانڈ کے درمیان بننے والے اکسیجن پل ۔
Epoxide ایپو آکسائیڈ ۔ سہ رکنی حلقہ رکھنے والے نامیاتی مرکبات ان میں درکار کاربن ایٹمز ایک ہی اکسیجن ایٹم سے بندھے ہوتے ہیں ۔
Epoxide oxirane an organic molecule wth an oxygen atom present in a ring
Epoxy ایپوکسی ۔ ایک مرکب جس میں ایک ایٹم اکسیجن کا کاربن کے دو ایٹموں کے ساتھ بندھا ہوتا ہے اس طرح سہ رکنی حلقہ بنتا ہے مثلاً ایپوکسی ایتھین ۔
Epoxy resin Noun ایک قسم کا گوند جس میں کم از کم ایک ایسا اپاکسی مرکّب شامل ہو ۔
Epoxy resins ایپوکسی رالیں ۔ پولی ایتھرز جو اپنی کلورائیڈ رین کی پولی اولز کے ساتھ تکثیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ تھرمو سٹینگ رالیں چپکانے اور حفاظتی تہیں بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Epoxyethane ethylene oxide the epoixed with two carbon atoms it is a colourless flammable gas
Eppistilize Verb خط لکھنا ۔ کسی کو خط لکھنا ۔
Eppy Noun سبز موتیا کے دوران آنکھوں میں ڈالنے والے ایڈرینالین کے قطروں والی دوا کا تجارتی نام ۔
Eprom Noun ای پی آر او ایم ۔ ایریز ایبل پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ ایک نان ودلیٹائیل میموری چپ جسے اس کی تیاری کے بعد پروگرام کیا جاتا ہے ۔
Eprouvette Noun بارود کی طاقت کو جانچنے کا آلہ ۔
Epsikapron Noun اپسیائلون امائنو کیپروئک ایسڈ کا تجارتی نام ۔
Epsilon Noun یونانی حروف تہجی کا پانچواں حرف ای ۔
Epsilon aminocaproic acid Phrase ایپسیلون امینوکیپروئک : خون کی روانی کو روکتا ہے ۔
Epsilon aminocaproic acid eaca