English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epixylous Adjective بر خشبی ۔
Epizeuxis Noun تکرار تا کیدی ۔
Epizoal Adjective بر حیوان سے متعلق ۔
Epizoic Adjective ایپی زائیک ۔ بر حیوانہ ۔ غیر طفیلئیہ سست حیوان جو کسی دوسرے حیوان پہ رہ کر پرورش پاتا ہے ۔
Epizoism Noun بر حیوان روئیدگی ۔
Epizoite Noun بر حیوانیہ ۔
Epizoon Noun کرم حیوان ۔ برحیوان ۔ کسی جانور کے جسم پر پلنے والا طفیلی حیوان ۔
Epizootic Adjective ایپی زوٹیک ۔ بر حیوانی ۔ بر حیوانہ سے متعلق ۔ حیوانوں کی اکثریت میں وسیع طور پر کسی وبا کا پھوٹ پڑنا ۔
Epizootics Noun وباۓ حیوانات ۔ کوئی وبا جو جانوروں میں پھیل جاۓ ۔
Epizooty Noun جا نوروں کی ایک وبائی بیماری ۔
Epizygal Adjective بر یوغی ۔
Epl 670 Combining Form ڈائی سوڈیم کروموگلائیٹ جو سانس کی الرجی میں مفید ہے ۔ یہ نہ تو سوزش دور کرتا ہے اور نہ سانس کی نالی کو پھیلاتا ہے ۔
Epllepsy cardiac Noun دل لی مرگی
Epoch زمانہ ، عہد ، تاریخ ۔
Epoch making
Epochal Adjective عصریاتی ۔ زمانی ۔ دوری ۔ کسی عہد سے متعلّق ۔
Epochal psychosis Adverb قدنی نفساد ۔ ذہنی فساد کی اقسام جو زندگی کے انتفالی وتغيراتی وقفہ ميں واقع ہو ۔
Epochism Noun وقت کو ادوار میں منقسم کرنا ۔
Epochist Noun یہ عقیدہ رکھنے والا کہ با ئبل میں تخلیق کے دنو ں سے مراد ادوار ہیں ۔
Epochmaking Adjective عہد آفریں ۔ عہد ساز ۔ عصر آفریں ۔ انسانی تاریخ کا آغاز کرنے والا ۔
Epode Noun کسی غنائی نظم کا تیسرا آخری حصّہ ۔
Epodemiographist Noun وبا نگار ۔
Epodic Adjective گنائی شاعری کی اس صنف سے متعلق جو ہوریس نے استعمال کی ہے ۔
Epodist Noun رزمیہ نگار ۔
Epodyl Noun ایٹھوگلوسڈ کا تجارتی نام ۔
Epomychium Noun وہ جھلی جو ناخن کی جڑ سے ناخن کے اوپر چڑھی ہوتی ہے
Epontol Noun سُن کَرنے والا عامَل جو ۵ سیکِنڈ میں بے ہوشی طاری کَر دے جِس کا اثَر ۳ تا ۵ مِنٹ تَک رہتا ہے
Eponychium Noun بر ظفرہ ۔ بر ناخنہ ۔
Eponym Noun مورث اعلٰی ۔ نام دہندہ ۔ کوئی حقیقی شخص کے نام سے کسی چیز کو موسوم کیا جاۓ ۔
Eponymic Adjective نام دہندہ ۔ اپنے نام سے کسی مقام کو موسوم کرنے والا ۔