English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epsilon movement Verb حرکت ۔ ظاہری حرکت ۔
Epsom salt Noun اپسم نمک ۔ آبیدہ اپسمی نمک جو چمڑے کی صنعت ۔ رنگ ریزی ۔
Epsom salts Noun میگنیشیم سلفیٹ سے تیار کردہ ایک آمیزہ جو جلاب کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Epsom water Noun اپسم کے معدنی چشمے کا پانی ۔
Epsomite Noun خام میگنیشیم سلفیٹ ۔
Epsomsalt ایپسم سالٹ ۔ اس نمک کو ادویات میں مسہل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Epstein barr virus Noun وائرس جو خون کی بیماری پیدا کرتا ہے اس بیماری کے دوران خون میں ایک نیوکلیس پر مشتمل سفید خلیے بکثرت ہوتے ہیں ۔ سرطان زدہ خلیوں میں بھی یہ وائرس پایا گیا ہے ۔
Epstein barr virus Noun وائرس جو خون کی بیماری پیدا کرتا ہے اس بیماری کے دوران خون میں ایک نیوکلیس پر مشتمل سفید خلیے بکثرت ہوتے ہیں ۔ سرطان زدہ خلیوں میں بھی یہ وائرس پایا گیا ہے ۔
Epthelialization Noun صحَت مَند ہونے کا آخری مَرحَلَہ ۔ خام ایریا پر ایپی تھَیلیم کا اُگنا
Epuiangular spiral مساوی الزاویہ لولب ۔
Epulary Adjective دعوت سے متعلق ۔ ضیافتی ۔
Epulis Noun جبڑے کی رسُولی ۔
Epulofibroma Noun مسوڑھوں کی ریشہ دار رسولی
Epulotic Noun زخم بھرنے والی دوا
Epure Noun کام کا پورا خاکہ جو دیوار یا فرش پر بنا یا جا تا ہے ۔
Epyllion Noun مُختصر رزمیہ نظم ۔ ایک چھوٹی نظم ۔ نظم ۔
Eqan Name ایقان ۔ یقین ۔
Eqiangularity Noun مساوی الزاویہ ھونا۔
Eqithelial body Noun سر حلمی جسم
Equability Noun یکسانیت ۔ برابری ۔
Equable Adjective برابر ۔ مساوی ۔ ہموار ۔ عادلانہ ۔ یکساں رو ۔
Equableness Noun یکسانیت ۔ ہموار پن ۔ برابری ۔
Equably Adverb مساوی طور پر ۔
Equagesic Phrase دیکھئے ۔
Equal منصفانہ برابر ۔
Equal addition Verb ہر کالم میں برابر جمع کرنا ۔
Equal and unequal cases Adverb مساوی اور غير مساوی امور ۔ درست اور غير درست امور کے اختباری طريقوں کی اصطلاح جس ميں اختبار کا پہلا حصہ اختلافی باب حس کے تعين پر مشتعمل ہوتا ہے ۔
Equal appearing interval scale Adjective رویہ جاتی قدری پیمانہ جس میں ہر شق کو ایک پیمائی قدر دی ہوتی ہے ۔
Equal appearing intervals Verb مساوی ظہر وقفہ ۔ نفسی طنيعی اسلوب جو مساوی حسی فاصلو ں کےمسائل کی تحقيق کيلئے استعمال ہوتا ہے ۔
Equal are not the blind and those who can seeq 35 19