English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equal are not the living and the dead verily god makes those he will to listen but you cannot make those hear who are in their gravesq 35 22
Equal pay مساوی مشاہرہ ۔
Equal protection of law يکساں قانونی تحفظ ۔
Equal pulse Noun نبض مستوی
Equal representation برابر نمائندگی ۔
Equal sense distances Verb مساوی حسی فاصلہ ۔ نفسی طبيعی اسلوب جو حسی فاصلوں کی تحقيق کرتا ہے ۔
Equal temperament (سمعیات) مساوی امتزاج ۔
Equal tempered scale Noun مساوی امتز اج کا پیمانہ ۔
Equal to برابر ہونا مساوی ۔
Equal to the occa sion Idiom کسی بھی ہنگامی صور تحال کیلیے مناسب ۔
Equal voices Noun آوازیں جو سب مردوں کی ہو ں یا عورتو ں کی ہو ۔
Equaled Verb برابر ہوا ۔
Equalibrium توازن ۔
Equalisation exchange تسویہ مبادلہ ۔
Equalisation of income Noun تسویہ آمدنی ۔
Equalise ایک دوسرے کے برابر کرنا ۔
Equalitarian Adjective مساوات پسند ۔ نظریہ مساوات انسانی سے متعلّق ۔
Equalitarian family Noun مساوات خاندان ۔
Equalitarianism Noun نظریہ مساوات انسانی ۔ مساوات پسندی ۔
Equality برابری مساوات ۔
Equality of exchange Noun مبادلی مسا وات ۔
Equality of opportunity Adjective سیاسی نظریہ جس کے مطابق اچھے تعلیمی نظام میں تمام طلبہ کو اپنی صلاحیتوں کے نکھار کے برابر مواقع ملنے چاہئیں ۔
Equalization Noun تساوی ۔ مساویّت ۔
Equalization fee Noun برابری فیس ۔
Equalization grant Noun برابری گرانٹ ۔
Equalization of assessment Noun تشخیصی برابری ۔
Equalize Verb برابر کرنا ۔ یکساں بنانا ۔ مُساوی کرنا ۔
Equalizer Noun مساوی گر ۔ تساوی ساز ۔ یکساں کرنے والا ۔ برابر کرنے والا ۔
Equalizing dividend منافع تقسیم کرنے کی تاریخ تبدیل کرنے کی وجہ سے حصہ داروں کو جو نقصان پہنچے اُس کی تلافی کے لئے جو زائد نفع دیا جاتا ہے ۔
Equalizing rate Noun برابری شرح ۔ مساویانہ شرح ۔