English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epithem Noun وضعیہ ۔ طلا ۔
Epithema Noun پولٹس وغیرہ
Epithermal deposits Noun برحری ذخائر ۔ کچ دھات کی تہیں جو کم درجہ حرارت اور کم دباوٴ پر پائی جاتی ہیں ۔
Epithesis Noun اصلاح
Epithet Noun نام ، لقب ، خاصہ ، صفت ، وصف ۔
Epithetial tissue Noun برحلمہ
Epithetic Adjective توصیفی ۔ صفتی ۔ وصفی ۔
Epithetical tissue (حیوانیات) نسیج بشری و نخاتی ۔
Epithetically Adverb توصیفاً ۔ بطور صِفت ۔
Epithtlioid Adjective برحملہ نما ۔
Epitome Noun خلاصہ ۔ ملخُص ۔ تلخیص ۔ لُب لباب ۔ نچوڑ ۔
Epitomic Adjective خلاصہ کی طرح ۔
Epitomist Noun خلاصہ نِگار ۔ تلخیص کُنِندہ ۔
Epitomization Noun تلخیص ۔ نچوڑ ۔ لب لباب ۔
Epitomize Verb خلاصہ کرنا ۔ لُب لباب پیش کرنا ۔ نمونہ بننا ۔
Epitomized Verb انتخاب کیا ۔
Epitonic Adjective تھکا ہوا ۔
Epitrichium Adverb جنین کی نقلی جھلی ۔
Epitrichium periderm Noun جنین کی جلد کی بیرونی پرت جنین کی غیر حقیقی جلد
Epitrite Noun ایک رکن جس میں تین لمبی ہجائیں اور ایک چھوٹی ہجا ہوتی ہیں ۔
Epitrochlea Noun بلرہء فوقانی ۔ بر چرخ ۔
Epitrochlear Adjective بر چرخی ۔
Epitrochoid Noun بر استداری خط ۔
Epitrochoidal Adjective بر استدرای ۔
Epitrope Noun ایک صنعت جس میں مخالف کو سنجیدہ طور پر یا طنریہ طور پر اجازت رہتی ہے کہ وہ اپنے ارادے کو پورا کرے ۔
Epitrophi Adjective بالا نمو ۔
Epitrophy Noun بالا نموئی ۔
Epitympanic Noun بر طبل سے متعلق ۔
Epitympanum Noun بر طبل ۔
Epityphlitis Noun اندھی آنت کی سوزش