epoxy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپوکسی ۔ ایک مرکب جس میں ایک ایٹم اکسیجن کا کاربن کے دو ایٹموں کے ساتھ بندھا ہوتا ہے اس طرح سہ رکنی حلقہ بنتا ہے مثلاً ایپوکسی ایتھین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک ایسے مرکّب کا جو آکسیجن کے ایک ایٹم اور دو ایسے کاربن کے ایٹموں پر مشتمل ہو جو پہلے ہی کسی طور پر جڑواں ہوں ۔ لاحقہ جِس سے کِسی چیز کی یہ خاصیت ظاہِر ہو ۔

🔹 Roman Urdu