English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epitapher Noun لوح مزار لکھنے والا ۔
Epitaphist Noun کتبہ نگار ۔ کتبہ نویس ۔
Epitasis Noun اصل داستان ۔ قدیم ڈرامے کا وہ حصّی جس میں تمہید کے بعد عمل مراحل طے کرتی ہے ۔
Epitaxy Noun کِسی یک قلمی خامرے پر نمودار ہونے والی باریک تہ جو اِس کے جال کی ساخت کو مُتعیّن کرتی ہے ۔
Epitfocal Adjective زلزلے کے ماسکے حقیقی مرکز کے ٹھیک اوپر ۔ برماسکی ۔
Epithalamial Adjective متعلق بہ شادیا نہ ۔
Epithalamium Noun شادی کا گیت ۔ شادی کی نظم ۔ شادیانہ ۔
Epithalamus Noun بر عرشہ ۔
Epitheca Noun بر صُرہ ۔
Epithecal Adjective بر صُرہ سے متعلق ۔
Epithecate Adjective بر صُرہ دار ۔
Epithecium Noun بر صریہ ۔
Epithelial Adjective سر حلمی ۔ بر حلمی ۔
Epithelial canalicular Noun خون میں کینسر کے خلیات کی موجودگی
Epithelial cell Noun سر تلمی خلیہ
Epithelialis tela Noun نسیج البشرہ
Epithelialization Noun چھلی ہوئی جگہ کا مندمل ہونا ۔
Epitheliate Verb بر حملہ سے بھر جانا ۔
Epithelidysin Noun معطلی جانداروں کی جھلی کو تباہ کرنے والا مادہ
Epithelidysis Noun جھلی کے نسائج کا تحلیل ہونا
Epitheliochorial Noun جب آنول کی جھلی رحم کی جھلی کے متضاد ہو
Epithelioid Adjective برحلمہ نُما ۔
Epithelioma Noun سرطان سر پستان ۔ سر پستان پر مہلک ۔ خلمی سرطان ۔
Epitheliomatous Adjective حلمی سرطان سے متعلّق ۔
Epithelitis Noun جھلی کی سوزش
Epithelium Noun سرحلمہ ۔ برحلمہ ۔ بشر فحاطیہ ۔
Epithelium the tissue covering all body surfaces and the lining of internal organs and cavities Phrase ایپی تھیلیم ، وہ بافتیں جو جسم کی تمام سطحوں اور اندرونی اعضاء دخلا کو گھیرئے ہوئے ہیں ۔
Epithelize Noun جھلی سے ڈھانپنا
Epitheloid Noun مخاطی جھلی جیسا
Epitheloid cell Noun مناطی نما خلیہ