English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epistemologist Noun ماہر علمیات ۔
Epistemology Noun نظریہ علم ۔ علمیات ۔ علم کی اصل ۔
Episternal Verb سینے کی ہڈی کا اوپر کا سرا ۔
Episternum Noun برقص ۔ کسی مفصل پایاں کے جوڑ کے پہلو کا حصّہ ۔ فوق القص ۔
Episthotonos Adjective اکڑن جس میں پیٹ آگے آئے ۔
Epistibite Noun الو مینیم ۔ کیلسیم اور سوڈیم کا ابدار سلیکیٹ ۔
Epistle Noun مراسلہ ۔ مکتوب ۔ خط ۔ نامہ ۔
Epistle side Noun جنوبی حصہ جہاں سے مکتوب حواری پڑھا جاتا ہے ۔
Epistler Noun خط نویسی ۔
Epistolarian Adjective خط نویسی میں منہک ۔ خط نویس ۔
Epistolary Adjective مکتوبائی ۔ انشائی ۔ شامل مکتوب ۔ مکتوبی ۔ خط و کتابت کا ۔
Epistolary tense Noun مکتوبی زمانہ ۔
Epistolean Noun خط نویس ۔
Epistoler Noun وہ شخص جو عشاۓ ربانی کی عبادت میں انجیلی مکتوب پڑھتا ہے ۔
Epistolery نامہ نگار ۔
Epistolet Noun چھوٹا نویس ۔
Epistolizable Adjective خط کا موضو ع بننے کے لائق ۔
Epistolization Noun خط نویس ۔
Epistolizer Noun خط نویس ۔
Epistolographic Adjective خط لکھنے میں استعمال ہونے والا ۔
Epistolographist Noun خط لکھنے والا ۔ خط نویس ۔
Epistolography Noun خط نویس ۔
Epistomological idealism Noun فلسفہ علمیاتی تصوریت ۔
Epistrophe Noun مُسلسل جملوں کے آخر میں کِسی لفظ کی تکرار ۔ بطور ردیف ۔
Epistropheus Noun محوری مہرہ
Epistscis Noun نکسیر ۔ خون کا ناک سے بہنے کا عمل ۔
Epistyle Noun شہتیر گردنہ ۔ برستون ۔ مرغول ۔
Episyllogism Noun ضمنی قیاس ۔
Epitactic Adjective حکم امتناعی کی طرح ۔
Epitaph Noun سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کا کتبہ ۔