epithelium – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سرحلمہ ۔ برحلمہ ۔ بشر فحاطیہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپی تھیلیئم ۔ سر حلمہ ۔ برحلمہ ۔ دیوار بنانے یا ڈھانپنے والی بافتیں ۔ بیجوں میں یہ پتلی تہہ ہوتی ہے جو تخم کو جنین سے الگ کرتی ہے ۔ غذائی مواد جذب کرتی کرتی اور بڑھتے ہوئے جنین کو مہیا کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَرحَملہ ۔ خُلیوں کی سَطحی تہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لعابدار جھلی کی بالائی سطح ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غشائے حلوی ۔ برجوفيہ ۔ جسم کی بيرونی سطح اور خول کی قطاريں ۔

🔹 Roman Urdu