English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Episepalous Adjective ایپی سیپالیس ۔ بر سنبلہ ۔ زر ریشہ کا پھول پتیوں پہ نشوونما پانا یا ان پر ڈالا جانا ۔
Episioitis Verb سوزش رحم ۔
Episioperinoeoplasty Noun فرج اور سیون کو ٹکڑے لگا کر مرمت کرنا
Episioplasty Noun فرج دوزی فرج کو ٹکڑے لگا کر مرمت کرنا
Episiorrhaphy Noun چرے ہوئے سیون کی جراحی کے ذریعے مرمت ۔
Episiostenosis Noun فرج کو تنگ کرنا
Episiotis Noun فرج کی سوزش
Episiotomy Noun فرج شگافی ۔
Episodal Adjective قصے یا واقعے سے متعلق ۔
Episode غم کا واقعہ قسط ۔
Episodic Adjective ضمنی ۔ فروعی ۔
Episodically
Episome a segment of dna that can exist can more or less independently in a cell Phrase ایپی سوم ، ڈی این اے کا وہ حصہ جو کسی خلیہ میں آزاد نہ طور پر بھی رہ سکتا ہے اور نہیں بھی ۔
Epispadias Adjective پیشاب کے راستے کا بالائی چھید ۔
Epispastic Noun آبلہ ، پھپھولہ ، چھالا ، آبلے ڈالنے والا
Episperm Noun [نباتیات] برتخم ؛ تخم پوش۔
Epispinal Noun ریڑھ کے اوپر
Episplenitis Noun تلی کی جھلی کی سوزش
Epispore Adjective ایپی سپور ۔ مشا ۔ کف ۔ بذرہ دیوار کی بیرونی تہہ ۔
Epistasis Noun غُشا ۔ کف ۔ کسی جنین کا عمل جس کے ذریعے وہ غیر متبادل جنین کے اثر کو زائل کرتا ہے ۔
Epistaxia نکسیر ۔
Epistaxis Noun نکسیر ۔ رعاف ۔ نزیف الانف ۔ ناک سے خون کا بہاوٴ ۔
Epistemic Adjective علمی ۔ تحصیل علم کا ۔
Epistemic condition Noun عملیاتی شرط ۔
Epistemically Adverb علمی طور پر ۔
Epistemological Adjective علمیات سے متعلق۔
Epistemological dualism Noun فلسفہ علمیاتی ثنویت ۔
Epistemological monism Noun فلسفی علمیاتی وحدت۔
Epistemological realism Noun علمیاتی واقفیت ۔
Epistemological scepticism Adjective علم کی اصلیت حقیقت پر شبہ ۔