English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epiphysis Noun طرف العظم ۔ بربالہ ۔ برنامیہ ۔ صنوبری غدّہ ۔ برنامی ۔ دماغ کا صنوبری غدّہ ۔ کِسی ہڈی کا نرم اور نامُکمل سِرا ۔
Epiphysis cerebri Noun صنوبر غدہ ۔ دماغی برنامی ۔
Epiphysitis Noun ورم برنامیہ ۔
Epiphytal Adjective بر نباتی ۔ متعلق بہ طفیلیہ ۔
Epiphytatism Noun نبات روگ ۔ وباۓ نبات ۔
Epiphyte Noun نبات ہوائی ۔ برنیات ۔ پودے جو کسی دوسرے پودے پر سہارے کے طور پر اُگتے ہیں ۔
Epiphytic Adjective برنباتی ۔
Epiphytic parasite Noun غشائے مخاطی کے طفیلی جراثیم
Epiphytically Adverb برنباتی طور پر ۔
Epiphytisis Noun وَرمِ بَرنامیہ ۔ ایپی فائسِس کی سوزِش
Epiphytism Noun بر نباتیت ۔
Epiphytotic Adjective وباۓ نباتی ۔ پودوں کی ایک وبا سے متعلّق جو وسیع علاقے کے پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے ۔
Epipia Noun ثربی کے اوپر
Epipial Adjective بر حنو نہ ۔
Epiplasm Noun بر مایہ ۔
Epiplemidae Adjective ایپی پلیمیڈا ۔ مکڑی پتنگے ۔ چھوٹے غیر نمایاں پتنگوں کا خاندان ۔ طبلی اعضا بطنی ہوتے ہیں ۔ بند پا موجود ہوتا ہے ۔ یہ پتنگے دن کے وقت سوئے رہتے ہیں ۔
Epipleural Adjective بر پیو رائی ۔
Epiplexis Noun ایک صنعت جس میں ملازمت کر کے بات منوائی جاتی ہیں ۔
Epiploce Noun ایک صنعت جس میں ایک واقعہ کے بعد دوسرا جاذب توجہ واقعہ پیش کیا جاتا ہے ۔
Epiplocele Noun فتق ثربی ۔
Epiploic Adjective ثُر بی ۔
Epiploitis Noun ورم ثُرب ۔
Epiplomerocele Noun چڈے کا ہرنیا جس میں پیٹ کا چربیلا مادہ بھی ہوتا ہے
Epiplomphalocele Noun ناف کا ہرنیا جس میں پیٹ کا چربیلا مادہ بھی ہوتا ہے
Epiploon Noun الڑیوں کا غلاف ۔
Epiplopexy Noun ثرب بندی ۔
Epiplorrhaphy Noun پیٹ کے چربیلے مادہ کی رفوگری
Epipodia Noun بر پایاں ۔
Epipodial Adjective بر پایہ مشابہ یا اس کے متعلق ۔
Epipodite Noun بر پایہ ۔