English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epimer for a molecule containing more than one asymmetric carbon atom Phrase ایپی مر ، ایسا مالیکیول جس میں ایک سے زائد غیر متشاکل کاربن ایٹم پائے جائے ۔
Epimeral Adjective صلبہ موخر سے متعلق ۔
Epimere Noun بر پارہ ۔
Epimerite Noun بر پارچہ ۔
Epimerization Noun خامروں کے عمل کے ذریعہ جنین کا حالتیں بدلنا
Epimeron Noun صلبہ موُ خر ۔
Epimetheus Noun پرو میتوس کا بھائی اور پنڈور ا کا شو ہر ۔
Epimmorphosis Noun بر شکلیت ۔
Epimorph Noun بر شکل ۔ قدرتی شکل ۔
Epimorpha Noun بر شکلے ۔
Epimorphosis Noun برشکلیت ۔ نیا جنم ۔ بے ریڑھ حیوانات میں ایک طرح کی باز تولید ۔
Epimysiotomy Noun ڈھانچہ کے عضلات کے غلاف کو کوٹنا
Epimysium Noun برعُضلہ ۔ عُضلہ پوش ۔ کسی عصب کا غلاف جو واصل نسیج سے تشکیل پاتا ہے ۔
Epimyth Noun حکایت کا سبق ۔
Epinastic Adjective بررونیدگی سے متعلّق ۔
Epinastie Noun بروئیدگی سے متعلق ۔
Epinasty Adjective ایپی نیسٹی ۔ بر روئیدگی ۔ عضو کا نیچے کو جھکنا جبکہ اس کا سبب بالائی جانب تیز تر نشوونما ہو ۔
Epinephrine Verb ایڈر نالین انجماد خون کی موئثر دوا ۔
Epinephrine adrenaline Noun کلاہ گردہ کی رطوبت
Epinephritis Noun ایڈرینل غدود کی سوزش ، کلاہ گرہ کی سوزش
Epinephros Noun بر گر دہ ۔
Epineural Adjective بر عصبہ ۔
Epineurial Adjective برعصبہ سے متعلّق ۔
Epineurium Noun بر عصیہ ۔ عصب پوش واصل نسیج کا وہ دہبز غلاف جو کسی عصب کے مرکزی حصّے کے گرد ہوتا ہے ۔
Epinglette Noun لوہے کی سو ئی جس سے کار توس میں سوراخ بنا یا جاتا ہے ۔
Epinician Adjective فتح کی خوشی منانے والا ۔
Epinicion Noun کھیل میں جیتنے والے کی تعریف میں قصیدہ ۔
Epinosic Adverb روگ لابھ ۔ تحليل نفسی کے ماہرين کی استعمال کردہ اصطلاح بيماری کے ذريعہ ثانوی فائدہ ہونا ۔
Epinotum Noun بر پشت ۔
Epiopticon Noun بر بصرہ ۔