English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epiotic Adjective بر گو شی بر ادنی ۔
Epiotie Adjective کان کی کری پر واقع ۔
Epiparasite Noun بر طفیلی ۔
Epipastic Noun مرطوب ، گیلا ، نم دار
Epiperipheral Adverb برجلدی ۔ پنسر کی استعمال کردہ اصطلاح جسم سے باہر مہيج کی مکانيت ۔
Epipetalous Adjective ایپی پیٹلس ۔ بر گلبرگہ ۔ تاج گل سے منسلک زر ریشہ ۔ یہ اتصال فلامنٹس کے ذریعے جزوی یا کلی طور پر ہوتا ہے ۔ مثلا آلو اور سورج مکھی کے پھول ۔
Epiphanous Adjective منور تاباں ۔
Epiphany Noun ظہور عیسٰی کی باد میں چھ جنوری کو منایا جانے والا تہوار ۔
Epipharyngeal Adjective بر بلعو م سے متعلق ۔
Epipharynx Noun بر بلعوم ۔
Epiphenome nalism Adverb برمظہريت ۔ ذہين وجسم کے درميان تعلق کا فلسفيانہ نظرريہ کے ذہنی اعمال کا کوئی بيرونی سبب نہيں ۔
Epiphenomenal Adjective غیر معمولی پیچیدگی سے متعلّق ۔
Epiphenomenalism Noun ضمنی علامتیت ۔ تبع مظہریت ۔
Epiphenomenally Adverb غیر معمولی پیچیدہ طور پر ۔
Epiphenomenon Noun ضمنی علامت ۔ تبع مظہر ۔ ثانوی مظہر جو کسی مظہر کے ساتھ رونما ہوتا ہے ۔
Epiphonema Noun بر جستہ خیال جو کسی تقریر کے آخر میں ہو یا کسی تقریر کے خیال کو مجمل طور پر پیش کرتا ہیں ۔
Epiphonematical Adjective بر جستہ خاتمہ سے متعلق ۔
Epiphonematically Adverb بر جستہ خیال کے طور پر ۔
Epiphora Noun دُماع ۔ ڈھلکا ۔ سیلان اشک ۔
Epiphoragm Noun بر غشا ۔ بر غشیہ ۔
Epiphyllous Adjective ایپی فائلس ۔ بر برگہ ۔ غلاف گل سے منسلک زر ریشہ ۔ جیسا کہ للی اور پیاز کے پھولوں میں ہوتا ہے ۔
Epiphyllum Noun گل شستی ۔ گل بربر گ ۔
Epiphysary Adjective برنامی ۔ کر دوسی ۔
Epiphyseal alar Noun غضروف برنامی
Epiphyseal arch Noun برنامی محراب
Epiphyseal arrest Noun ہڈی کا لمبائی میں بڑھنا رک جانا
Epiphyseal dysplasia Noun بغیر تھائیرائیڈ خرابی کے ہڈیوں کے سروں کا خراب ہونا
Epiphyseal overgrowth Noun مغز کے پردوں کی دبازت
Epiphyseolysis Noun ہڈی کے سرے کا علیحدہ ہونا
Epiphysial Adjective طرف العظمی ۔ بربالی ۔ برنامیہ سے متعلّق ۔